ETV Bharat / state

کے ایس آر ٹی سی: کووڈ سے ہلاک ورکرز کے افراد خاندان معاوضے کے منتظر - کرناٹک کی خبریں

بھارتیہ مزدور سنگھ کے رہنما رام کرشنا نے کہا کہ حکومت کا کووڈ سے ہلاک ٹرانسپورٹ ورکرز کو معاوضہ دینے کے وعدے کو پورا نہ کرنا افسوسناک ہے۔

مہلوک ورکرز کے افراد خاندان معاوضے کے منتظر

author img

By

Published : Nov 14, 2021, 7:48 PM IST

رواں سال اپریل کے مہینے میں متعدد مطالبات کے ساتھ کے ایس آر ٹی سی ورکرز اسٹرائک پر رہے۔ اس دوران حکومت کی جانب سے وعدہ کیا گیا تھا کہ کووڈ وبا سے ہلاک ہونے والے ورکرز کو 30 لاکھ روپے دئے جائیں گے، مگر ابھی تک معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔

مہلوک ورکرز کے افراد خاندان معاوضے کے منتظر

اس سلسلے میں بھارتیہ مزدور سنگھ کے رہنما رام کرشنا نے کہا کہ حکومت کا کووڈ سے ہلاک ٹرانسپورٹ ورکرز کو معاوضہ دینے کے وعدے کو پورا نہ کرنا افسوسناک ہے۔

رام کرشنا ٹرانسپورٹ ورکرز کا کہنا ہے کہ مہلوک ڈرائیور کنڈکٹرز کے گھروالوں کے معاشی حالات دردناک و پریشان کن ہیں۔ ایسے میں انہیں معاوضہ نہ دیا جانا حکومت کا غیر انسانی فعل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلورو ایکسپریس پر پتھر گرنے سے سات بوگیاں پٹری سے اترگئیں

ویلفیئر پارٹی کے رہنماوں کی مہلوکین کے اہل خانہ سے ملاقاتوں کے دوران انھوں نے اپنے گھروں کی دردناک داستانیں سنائیں۔ متاثرین نے بتایا کہ کووڈ سے انتقال ہوکر ایک سال سے زائد عرصہ گزرا لیکن حکومت کی جانب سے کوئی راحت نہیں ملی۔

کے ایس آر ٹی سی ورکرز یونین کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ معاوضہ دینے کے لئےحکومت کے پاس رقم نہیں ہے،کہنا سرار جھوٹ و قابل مذمت ہے۔

بھارتیہ مزدور سنگھ کے لیڈر رنگا سوامی نے بتایا کہ اس سلسلے میں یونینز کی جانب سے حکومت کو متعدد مرتبہ میمورینڈمز بھی دئے گیے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.