ETV Bharat / state

ماحولیات کے تحفظ کےلیے کرناٹک کرکٹ اسوسی ایشن کا ایک اور اقدام

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 12:02 AM IST

کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ اسوسی ایشن نے چناسوامی اسٹیڈیم میں ’پلاسٹک بوتل شریدر‘ مشین کو لگایا ہے۔

KSCA president Roger Binny talks about recycling plastic bottles
ماحولیات کے تحفظ کےلیے کرناٹک کرکٹ اسوسی ایشن کا ایک اور اقدام

قبل ازیں اسوسی ایشن کی جانب سے ایسے کئی ماحول دوست اقدامات کئے گئے ہیں جن میں سولار پاور، سب ایئر سسٹم اور بائیو گیاس جیسے اقدامات شامل ہیں۔

شریڈنگ مشین کا افتتاح اسوسی ایشن کے صدر روجر بنی نے کیا جبکہ تاریخی اسٹیڈیم میں اس مشین کو فضلا کی بہتر انداز میں نکاسی اور ماحولیات کے تحفظ کےلیے نصب کیا گیا۔

اس موقع پر روجر بنی نے کہا کہ ایک اور ماحول دوست اقدام کے تحت ہم اسٹڈیم میں پلاسٹک کی بوتلیں لانے پر پابندی عائد کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اگر ہم اسٹیڈیم کو پلاسٹک بوتلوں سے پاک کردیں تو 85 فیصد پلاسٹک پر مشتمل کچرے سے نجات مل جائے گی۔

شریڈر مشین کو ریلائنس انڈسٹریز نے اسپاونسر کیا ہے اور بائیوکرس انڈیا نے مشین نصب کرنے کےلیے اسوسی ایشن کی مدد کی ہے۔

اندازہ کے مطابق مشین سے ایک سال میں تقریباً 4 لاکھ پلاسٹک کی بوتلوں کے فضلا کو استعمال کرتے ہوئے ٹوپی، شرٹس، اسپورٹس شوز جیسے اشیا تیار کرنے میں مدد ملے گی۔

روجر بنی نے کہا کہ اسوسی ایشن کا یہ اقدام ساری ریاست کےلیے مشعل راہ ہے جبکہ ہمارا یہ ماحول دوست اقدام ریاست کو صاف ستھرا بنانے کےلیے بہتر کارکرد ثابت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرامس سے بچوں میں بھی شعور بیداری کی جاسکتی ہے اور ہمیں امید ہے کہ کرناٹک کرکٹ اسوسی ایشن کے ان ماحول دوست اقدام کے بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.