ETV Bharat / state

The Role of Urdu Language in the Independence of the Country: ملک کی آزادی میں اردو زبان کا اہم کردار پر سیمینار - کرناٹک یادگیر میں ایک روزہ سمینار

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک اردو اکیڈمی کے اشتراک سے الصمد ایجوکیشن چیریٹیبل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ یادگیر کے زیراہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان ملک کی آزادی میں اردو زبان کا رول منعقد ہوا۔ The role of Urdu language in the independence of the country

photo
تصویر
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 6:09 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک اردو اکیڈمی کے اشتراک سے الصمد ایجوکیشن چیریٹیبل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ یادگیر کے زیراہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان ملک کی آزادی میں اردو زبان کا رول منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت شکیل احمد صدر ابوالکلام نے ف کی ساحل احمد کنی بھاوی سینیئر سول جج اینڈ ممبر سیکریٹری ضلع لیگل سروس اتھارٹی یادگیر، محمد بشیر احمد محکمۂ تعلیمات یادگیر، عزیزاللہ سرمست سینیئر ایڈیٹر روزنامہ بہمنی نیوز و برادر سجادہ نشین حضرت صوفی سرمست گلبرگہ، فریدہ بیگم صدر مدرس ابو الکلام اسکول یادگیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ The role of Urdu language in the independence of the country

ملک کی آزادی میں اردو زبان کا اہم کردار پر سیمینار

اجلاس کا آغاز الفیہ تبسم کی قرآت کلام پاک سے ہوا جب کہ طالبہ عفیفہ نے حمد باری تعالیٰ اور طلحہ شیرین نے نعت کا نذرانہ پیش کیا،۔ اس موقع پر سینئر سول جج ساحل احمد نے کہا میری بنیادی تعلیم بھی اردو زبان میں ہوئی اور میری ماں بھی ایک اردو کی معلمہ تھی۔سینئر صحافی عزیزاللہ سرمست نے کہا کہ ملک کی آزادی میں اردو زبان نے جو رول ادا کیا ہے وہ آج ہم موجودہ دور میں لوگوں کو بتانے میں ناکام ہوئے ہیں اس طرح کے پروگرام منعقد کئے جانے چاہئیں تاکہ نئی نسل اور سماج کو ہم یہ بتا سکیں کہ ملک کی آزادی میں اردو زبان اردو صحافی علمائے کرام نے اپنی جانوں کی قربانی دے کر اس ملک کی آزادی میں اہم رول ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ابوالکلام اسکول یادگیر کا پہلا اردو اسکول ہے جو پچھلے 50 سالوں سے اردو زبان کی خدمت انجام دے رہا ہے
عزیز اللہ سرمست نے ابو الکلام اسکول کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اردو اسکول ابوالکلام کی 50 سالہ تقاریب کا اہتمام کریں اور اس اسکول سے فارغ ہونے والے طلباء کی فہرست بنائیں اور انہیں تہنیت پیش کریں۔ The role of Urdu language in the independence of the country

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی کارکردگی کو علاقائی زبان میں بھی شائع کرنا چاہیے تاکہ برادران وطن کو بھی ہماری جانب سے کیے جانے والے کاموں سے واقفیت حاصل ہو اس موقع پر محمد بشیر احمد محکمۂ تعلیمات، شکیل احمد صدر ڈاکٹر عبدالکلام نے بھی خطاب کی۔ ادارے کی جانب سے محمد کیف نے تمام مہمانوں کی گل پوشی شال پوشی فرمائی. The role of Urdu language in the independence of the country

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.