ETV Bharat / state

koli kabbaliga people قبائلی طبقے کا ایس ٹی درجے کا مطالبہ

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 12:36 PM IST

کرناٹک میں کولی کبلیگا توٹی تلوار اور دیگر قبائلی طبقے کو ایس ٹی درجہ دینے کا مطالبہ طول پکڑنے لگا ہے۔ ان قبائلی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں ایس ٹی زمرے میں لایا جائے تاکہ حکومت کی جانب سے ملنے والی اسکیموں سے فائدہ حاصل ہو سکے۔koli kabbaliga people

کولی کبلیگا توٹی تلوارریگر قبائلی طبقے کا ایس ٹی درجے کا مطالبہ

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں راجہ کولی کبلیگا ایس ٹی ہوراٹا سمیتی کی جانب سے مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف جلوس کا اہتمام کیا گیا۔koli kabbaliga people Seek ST Status In Gulbarga In Karnataka

اس موقع پر کرناٹک راجہ کولی کبلیگا ایس ٹی ہوراٹا کے ریاستی صدر لچپا جمادر نے کہاکہ مرکزی اور ریاستی حکومت کولی کبلیگا، توٹی تلوار اور دیگر قبائلی طبقے کے ساتھ نا انصافی کر رہی ہے ۔گزشتہ 2018 اسمبلی انتخابات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابی تشہیر کے دوران کولی کبلیگا توٹی تلوار اور دیگر قبائلی طبقے کو ایس ٹی کا درجہ دینے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن 4 سال گزر جانے کے باوجود اس کو لے کر اب تک کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ قبائلی طبقے کئ عوام وزیر اعظم کی باتوں پر بھروسہ کرتے ہوئے بی جے پی کو اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حمایت کی۔مگر اب بی جے پی حکومت کولی کبلیگا اور دیگر طبقے کو نظر انداز کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Sarjan Barkati Arrested معروف عالم دین سرجان برکاتی گرفتار

ان کاکہنا ہے کہ قبائلی لوگوں میں بی جے پی کی قیادت والی مرکزی اور کرناٹک کی حکومت کے خلاف زبردست ناراضگی پائی جارہی ہے۔ ایس ٹی زمرے میں شامل کئے جانے کے مطالبے پر قبائلی لوگوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔koli kabbaliga people Seek ST Status

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.