ETV Bharat / state

Khidmat Foundation خدمت فاؤنڈیشن کی لوگوں سے ووٹرز لسٹ میں نام تلاش کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 7:03 PM IST

بیدر ضلع میں واقع خدمت فاؤنڈیشن کے صدر سید منصور احمد قادری نے مقامی باشندوں بالخصوص مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ ووٹر لسٹ میں اپنا نام تلاش کریں اور کسی بھی قسم کی غلطی ہونے پر اسے فوری درست کراوئیں۔ Khidmat Foundation

خدمت فاؤنڈیشن کی لوگوں سے ووٹرز لیسٹ اپنا نام تلاش کرنے کی اپیل

بیدر:کرناٹک کے بیدر ضلع میں واقع خدمت فاؤنڈیشن کے صدرسید منصور احمد قادری نے مقامی باشندوں بالخوص مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ ووٹر لسٹ میں اپنا نام ڈھونڈیں تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ کس کا نام فہرست میں ہے اور کس کا نہیں ۔Khidmat Foundation Appeal To People To Check Out Their Names In Voters List

خدمت فاؤنڈیشن کی لوگوں سے ووٹرز لیسٹ میں اپنا نام تلاش کرنے کی اپیل

سید منصور احمد قادری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خدمت فاؤنڈیشن بیدر کی جانب سے ووٹر لسٹ سے متعلق اہم معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے بیدر کے اسمبلی حلقہ شمال کے تمام بوتھوں سے تقریبا 13500 ناموں کو ووٹر لسٹ سے خارج کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جن لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے خارج کئے گئے ہیں۔ان کی فہرست ان کے پاس ہے۔ انہوں نے اسمبلی حلقہ شمال کے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گھر سے ایک فرد دفتر خدمت فاؤنڈیشن پہنچ کر اپنے نام ووٹر لسٹ میں چیک کر لیں ۔

مزید پڑھیں:Voter Verification Campaign in Yadgir یادگیر میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے گھر گھر مہم

منصور احمد قادری نے مزید بتایا کہ اگر کسی کا نام خارج کر دیا گیا ہے یا کسی کی عمر اٹھارہ سال ہوئی ہے۔وہ ووٹر لسٹ میں اپنا درج کروائیں۔
انہوں نے کہا کہ خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے صبح 10 بجے سے رات 9 بجے تک آفس میں ووٹر لسٹ سے متعلق معلومات فراہم کی جا رہی ہے۔Khidmat Foundation Appeal To People To Check Out Their Names In Voters List

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.