ETV Bharat / state

Sunni Waqf board In Bihar سنہ 2015 سے سنی وقف بورڈ کی ویب سائٹ اپڈیٹ نہیں

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 11:55 AM IST

بہار کے سنی وقف بورڈ کی ایک ویب سائٹ ہے تاہم سنہ 2015 کے بعد سے وہ اپڈیٹ نہیں ہے اس کی وجہ سے عام وخاص بورڈ کے تعلق سے ڈیجیٹل طورپر جانکاری حاصل نہیں کرپاتے ہیں بورڈ کی ویب سائٹ پر سابق راجیہ سبھا رکن کہکشاں پروین کو موجودہ رکن بتایا گیا ہےSunni Waqf board In Bihar

سنہ 2015 سے سنی وقف بورڈ کی ویب سائٹ اپڈیٹ نہیں

گیا:بہار سنی وقف بورڈ پٹنہ اقلیتی طبقہ کے لئے ایک بڑا ادارہ ہے لیکن بدلتے زمانے کے ساتھ بورڈ نے خود کو نہیں بدلا ، سوشل میڈیا کے دور میں بھی بورڈ زمانہ قدیم کی طرح ہی کام کر رہا ہے حالانکہ بورڈ کا ایک ویب سائیٹ ہے لیکن وہ برسوں سے اپڈیٹ نہیں۔Khakhshan Parveen Reaction Sunni Waqf Board In Bihar

ویب سائٹ پر سابق راجیہ سبھا ممبر کہکشاں پروین کو موجودہ راج سبھا ایم پی بتایا گیا ہے ، کہکشاں پروین جے ڈی یو کے کوٹے سے راجیہ سبھا ممبر تھیں تب بورڈ کے اصولوں کے مطابق وہ بورڈ کی بھی رکن تھیں تاہم ان کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی ویب سائٹ پر انکا عہدہ راجیہ سبھامبر کے طور پر ہی درج ہے ۔

ساتھ ہی ویب سائٹ پر سنی وقف بورڈ کے موجودہ سی ای او خورشید احمد کی جگہ پر سابق سی ای او کا ہی نام اور تصویر ہے۔گویا کہ سنی وقف بورڈ کی ویب سائٹ پر موجودہ صورتحال عام خاص نہیں جان سکتے ہیں ۔

تعجب یہ ہے کہ محکمہ اقلیتی فلاح کی ویب سائٹ پر بھی جو اس کے ماتحت اداروں کی ویب سائٹ کی لنک اپلوڈ ہے اس میں بھی سنی وقف بورڈ کی ویب سائٹ اپڈیٹ نہیں ہے حالانکہ محکمہ اقلیتی فلاح کی اپنی ویب سائٹ اپ ڈیٹ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Students protest in MU: گیا مگدھ یونیورسٹی میں طلبا کا احتجاج

سنی وقف بورڈ پٹنہ کی ویب سائٹ اپ ڈیٹ نہیں ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بورڈ کی ضلعی کمیٹیوں کو بھی بورڈ سے متعلق کسی بھی قسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ نہیں مل رہی ہے ایسا نہیں ہے کہ بورڈ کو اس کا علم نہیں ہوگا تاہم اسے ٹھیک کرنے کے لئے اب تک کام نہیں کیا گیا ہے۔

حالانکہ اس سلسلے میں نمائندہ نے سنی وقف بورڈ کے چیئرمین الحاج ارشاداللہ کے موبائل نمبر رابطہ کیا تاہم انہوں نے کال رسیو نہیں کیا جسکی وجہ سے یہ پتہ نہیں چل سکا کہ آخر ویب سائٹ اپڈیٹ کیوں نہیں ہے ؟ واضح ہوکہ سرکاری محکموں کی ویب سائٹ سے زیادہ تر معلومات لوگ حاصل کرلیتے ہیں 2015کے بعد بورڈ کی ویب سائٹ پر کوئی بھی جانکاری دستیاب نہیں ہے Khakhshan Parveen Reaction Sunni Waqf Board In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.