ETV Bharat / state

درزی کی منفرد پہل، 6000 ماسک مفت میں دینے کے لیے تیار - یونیفارم سلائی

وائی یو خان گزشتہ 12 برس سے چنداکواڑی میں درزی کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں اور وہ اس پیشے سے منسلک رہ کر سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

درزی کا انوکھا اقدام،6000 ماسک مفت میں دینےکےلیےتیار

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 11:08 AM IST

کرناٹک کے چمراج نگر چنداکواڑی گاؤں میں ایک درزی نے 6000 طلبا کو مفت ماسک دینے کی پیشکش کی ہے۔ درزی وائی یو خان نے چھ ہزار ماسک خریدے ہیں۔ ایس ایس ایل سی کلاسز آج سے شروع ہو رہی ہیں اور وہ طلبا میں تقسیم کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ٹیلر 6000 ماسک طلبا میں مفت تقسیم کریں گے۔ وائی یو خان پچھلے 12 برس سے چنداکواڑی میں درزی کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں اور وہ اس پیشے سے منسلک رہ کر سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے اب اپنی خدمات کو تعلقے کے 30 اسکولوں تک بڑھایا ہے، وہ صرف 100 روپے میں اسکولز یونیفارم کی سلائی کرتے ہیں۔

درزی کا انوکھا اقدام،6000 ماسک مفت میں دینےکےلیےتیار

خان صرف سرکاری اسکولوں کے لیے رعایتی قیمت پر یونیفارم سلائی کرتے ہیں۔ نجی اسکولوں کے لیے معمولی قیمت وصول کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، 10 غریب طلبا کو مفت میں یونیفارم فراہم کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلور: کورونا وباء کے دوران پی یو کالجز کھلنے کے لیے مستعد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.