ETV Bharat / state

Karnatka Pradesh Congress کانگریس نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کی درخواست کی فیس کا کیا اعلان

کرناٹک پردیش کانگریس نے اگلے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے ٹکٹ کے لئے درخواست کی فیس کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس کے رہنماوں کو ٹکٹ کی درخواست دینے کے لئے 5000 روپے خرچ کرنے ہوں گے۔Karnatka Pradesh Congress

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 7:36 PM IST

کانگریس نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کی درخواست کی فیس کا کیا اعلان

بنگلور:کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے نے کہا کہ کرناٹک میں آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے ٹکٹ کے خواہشمندوں کو ٹکٹ کے لیے اپلیکیشن دیتے وقت ₹ 2 لاکھ کا ڈیمانڈ ڈرافٹ جمع کرنا ہوگا. Karnatka Pradesh Congress Charge Assembly Election Application For 5000 Rupess

ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ جمع شدہ رقم پارٹی کی نئی عمارت کی تعمیر اور اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی اشتہارات کے اخراجات کے طور پر استعمال کی جائے گی.

شیوکمار نے کہا کہ درخواستیں 5 اور 15 نومبر کے درمیان داخل کی جانی چاہئیں، اور اس کی لاگت ₹ 5,000 ہوگی. جب کہ SC/ST کمیونٹیز کے امیدواروں کو ڈیمانڈ ڈرافٹ کے طور پر جمع کی جانے والی رقم میں 50% رعایت ہوگی.

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Congress Committee بنگلورو میں کانگریس کے نومنتخب صدر کھڑگے کے استقبال کی تیاری

اس سوال کے جواب میں کہ کانگریس کو آخر امیدواروں کو دئے جانے والے درخواست پر فیس کیوں عائد کرنی پڑ رہی ہے، شیو کمار نے کہا کہ بی جے پی کی طرح کانگریس کو الیکٹارل بانڈس نہیں ملتے، لہذا ان اپلیکیشنز سے جمع رقم سے پارٹی کے لئے استعمال کیا جائیگا. Karnatka Pradesh Congress Charge Assembly Election Application For 5000 Rupess

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.