انتخابی سینٹر گلبرگہ کے اسٹیٹ کمشنر آفس میں قائم کیا گیا تھا، جہاں گلبرگہ کے علاوہ یادگیر، کوپل، ریچور سمیت 6 اضلاع کے لوگوں نے ووٹ ڈالے۔
وقف بورڈ کے ممبران کا کہنا ہے کہ 'وقف پورڈ کے لئے جسے ملتوی چنا جائے وہ ایمان دار اور قانون کا پاسدار ہونا چاہئے'۔
اس موقع پر ڈاکٹر سید شاہ گیسو دراز اور کئی دیگر ممبران نے بھی انتخابات میں شرکت کر اپنے ووٹ ڈالیں۔