ETV Bharat / state

فجر کی اذان میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع، کرناٹک وقف بورڈ کا سرکلر

گزشتہ سال دسمبر میں کرناٹک وقف بورڈ کے ایک اجلاس میں مساجد میں فجر کی اذان میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بحث و مباحثہ کیا گیا تھا جس میں یہ پایا گیا تھا کہ مساجد و درگاہوں میں لاؤڈ اسپیکر، جنریٹر وغیرہ کے استعمال سے لوگوں کی صحت متاثر ہورہی ہے۔

کرناٹک وقف بورڈ نے لگائی نماز فجر پر پابندی، کہا قانون کا ہے نفاذ  کرناٹک وقف بورڈ نے لگائی نماز فجر پر پابندی، کہا قانون کا ہے نفاذ  کرناٹک وقف بورڈ نے لگائی نماز فجر پر پابندی، کہا قانون کا ہے نفاذ  کرناٹک وقف بورڈ نے لگائی نماز فجر پر پابندی، کہا قانون کا ہے نفاذ
فجر کی اذان میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع، کرناٹک وقف بورڈ کا سرکلر
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 2:05 AM IST

Updated : Mar 17, 2021, 10:37 AM IST

کرناٹک وقف بورڈ کی ہدایت پر سی ای او کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں 'پولیوشن ریگیولیشن اینڈ کنٹرول رولز 2000' کا حوالہ دیتے ہوئے ریاست بھر کی مساجد و درگاہوں سے کہا گیا ہے کہ اس پر سختی سے عمل پیرا ہوں، یعنی دوسرے معنوں میں وقف بورڈ نے مساجد میں فجر کی اذان میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا ہے۔اور بقیہ نمازوں کے لیے لاؤڈ اسپیکر میں اذان سے کے متعلق بتایا کہ پولیوشن کنٹرول کے اصولوں کے مطابق مائک کی آواز کو اڈجسٹ کریں۔

کرناٹک وقف بورڈ نے لگائی نماز فجر پر پابندی، کہا قانون کا ہے نفاذ
فجر کی اذان میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع، کرناٹک وقف بورڈ کا سرکلر

کرناٹک وقف بورڈ کے اس سرکلر پر شہر کی کئی اہم شخصیات پر مشتمل متعدد وفود نے وقف بورڈ پہونچ کر اس سرکلر کے متعلق استفسار کیا، جس پر سی ای او محمد یوسف نے کہا کہ یہ سرکلر حکومت ہند کے قوانین کے تحت جاری کیا گیا ہے اور یہ وقف بورڈ کا کوئی آرڈر یا حکمنامہ ہیں ہے۔

وقف بورڈ کے اس سرکلر پر علما و دانشوران نہایت برہم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ سرکلر ان کی مذہبی آزادی کو چھیننے کی کوشش ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک وقف بورڈ میں ریاست بھر میں اوقافی جائیدادوں کے غلط استعمال و گھوٹالوں کے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں معاملات کیسز پینڈنگ ہیں جن کے حل کے تئیں بورڈ کے ارکان کی جانب سے ایک آنے کی بھی سنجیدگی نہیں دیکھی جاتی لیکن اس قسم کے متنازعہ معاملات میں وہ پیش پیش رہتے ہیں۔

Last Updated : Mar 17, 2021, 10:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.