ETV Bharat / state

کرناٹک: اردو اکادمی کی تشکیل جلد - اردو اکادمی کی تشکیل

بنگلور میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ اردو اکادمی کی تشکیل بہت جلد عمل کی جائے گی۔

عبد العظیم نے بتایا کہ نہ صرف اردو اکادمی کی تشکیل بلکہ اقلیتی کمیشن کے ارکان اور مائناریٹی ڈیویلوپمینٹ کارپوریشن کے ڈائریکٹرز کی تقرری بھی جلد ہی عمل میں آئے گی، کیوں کہ اس کے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 11:38 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو حکومت تشکیل دیے ہوئے ایک برس گزر چکا ہے اور وزارت اقلیتی بہبود سمیت دیگر وزارتوں کی توسیع بھی کی کردی گئی ہے۔

اردو اکادمی کی تشکیل جلد

واضح رہے کہ ایک برس کے اس مدت کے دوران محکمہ اقلیتی بہبود سے متعلق اداروں کی خصوصاً اردو اکادمی کی تشکیل نہیں ہو پائی ہے۔

اس سلسلے میں ریاست کے متعدد اضلاع سے اردو دانوں کی آوازیں آٹھ رہی ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر الزام لگایا جارہا ہے کہ وہ اقلیتی زبانوں سے سوتیلا رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔

بنگلور میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چئیرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ اردو اکادمی کی تشکیل بہت جلد عمل کی جائے گی۔

اس موضوع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چئیرمین عبد العظیم نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر حکومت اپنی ساری قوت کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں صرف کررہی ہے، اسی وجہ سے اردو اکادمی کی تشکیل ممکن نہ ہوسکی۔

عبد العظیم نے بتایا کہ نہ صرف اردو اکادمی کی تشکیل بلکہ اقلیتی کمیشن کے ارکان اور مائناریٹی ڈیویلوپمینٹ کارپوریشن کے ڈائریکٹرز کی تقرری بھی جلد ہی عمل میں آئے گی، کیوں کہ اس کے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں
عبد العظیم نے بتایا کہ نہ صرف اردو اکادمی کی تشکیل بلکہ اقلیتی کمیشن کے ارکان اور مائناریٹی ڈیویلوپمینٹ کارپوریشن کے ڈائریکٹرز کی تقرری بھی جلد ہی عمل میں آئے گی، کیوں کہ اس کے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں

عبد العظیم نے بتایا کہ نہ صرف اردو اکادمی کی تشکیل بلکہ اقلیتی کمیشن کے ارکان اور مائناریٹی ڈیویلوپمینٹ کارپوریشن کے ڈائریکٹرز کی تقرری بھی جلد ہی عمل میں آئے گی، کیوں کہ اس کے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.