ETV Bharat / state

یادگیر سرکاری ہسپتال سے 30 افراد ڈسچارچ - 30 لوگ ڈسچارچ

ریاست کے یادگیر سرکاری ہسپتال سے کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے 30 لوگوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کیا گیا۔

یادگیر  سرکاری ہسپتال سے 30 افراد ڈسچارچ
یادگیر سرکاری ہسپتال سے 30 افراد ڈسچارچ
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 2:11 PM IST

ریاست کرناٹک کے یادگیر ضلع کے نئے سرکاری جنرل ہسپتال سے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 30 لوگوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیاگیا۔

یادگیر  سرکاری ہسپتال سے 30 افراد ڈسچارچ
یادگیر سرکاری ہسپتال سے 30 افراد ڈسچارچ

اس طرح اب تک ضلع یادگیر میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہوکرہسپتال سے ڈسچارج ہونے والے لوگوں کی کل تعداد 41 ہوگئی ہے۔

اس سے قبل کورونا سے متاثر ہونے والے گیارہ لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) یادگیر ایم ایس پاٹیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج یادگیر ضلع کے نئے سرکاری ہسپتال سے 30 کرونا متاثرین لوگوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع یادگیر میں سب سے پہلے کورونا متاثر ہونے والے ریحانہ بیگم اور بابا شاہ کو بھی آج ڈسچارج کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر ہوکر صحتیاب ہو کر ہسپتال سے ڈسچارج ہونے والے لوگوں کو کپڑے خواتین کو ساڑھیاں اور بچوں کو کھلونے دیئے گئے.

کورونا وائرس سے متاثر ہوکر صحتیاب ہوکر ڈسچارج ہونے والے تمام احباب نے ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت، اور تمام ڈاکٹرس، نرسوں کا شکریہ ادا کیا ۔

اس موقع پر ڈاکٹر ویرش جا کا، ڈاکٹر نیلیما، نارائن پا، سماجی کارکن کریم نالواری دیگر موجود تھے۔انہوں نے اس وباء سے لڑنے کا عزم کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.