ETV Bharat / state

Karnataka Waqf Board Chairman ریاستی وقف بورڈ کے چیئرمین انور پاشاہ کا گلبرگہ دورہ - State Waqf Board Anwar Pasha visit to Gulbarga

ریاستی وقف بورڈ کے چیئرمین انور پاشاہ گلبرگہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے یہاں وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین اور تمام کمیٹی کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ State Waqf Board Chairman Anwar Pasha visit to Gulbarga

Karnataka Waqf Board Chairman
Karnataka Waqf Board Chairman
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 20, 2023, 12:30 PM IST

گلبرگہ: ریاستی وقف بورڈ چیئرمین کی گلبرگہ آمد پر حیدر علی باغبان نائب چیئرمین وقف مشاورتی کمیٹی گلبرگہ نے انہیں تہنیت پیش کی۔ اس موقع پر سی ای او کے علاوہ ریاستی وقف بورڈ کی رکن و رکن اسمبلی گلبرگہ محترمہ کنیز فاطمہ اور نوجوان کانگریس قائد فراز الاسلام کے علاوہ وقف بورڈ کے دیگر ذمہ داران کو بھی تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر حیدر علی باغبان نے کہا کہ وقف بورڈ کی جانب سے رائچور ضلع میں چل رہے اسپتال کی طرز پر دیگر اضلاع میں بھی وقف بورڈ کی جانب سے طبی خدمات مہیا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Karnataka Waqf Board chairman وقف بورڈ ریاست بھر میں تعلیمی ادارے و ہسپتال قائم کرے گا: انور باشاہ

انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بعد طبی مسائل کو لے کر ملت اسلامیہ ان دنوں کافی پریشان ہے۔ ایسے میں ریاستی وقف بورڈ کی جانب سے اگر مختلف اضلاع میں ایک ایک اسپتال کا وجود عمل میں لایا جاتا ہے تو یقیناً اس سے ملت اسلامیہ کا بہت بڑا فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں طبی سہولیات کافی مہنگی ہو چکی ہیں۔ نئی نئی بیماریاں اور مختلف قسم کی مہنگی ادویات سے ایک عام انسان کافی پریشان حال ہے۔ ریاستی وقف بورڈ، تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ وقف اراضیات پر تعلیمی اداروں کے ساتھ اسپتالوں کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے تو اس سے ملت اسلامیہ کے ساتھ ساتھ دیگر مذاہب کے لوگوں کے لیے بھی کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.