ETV Bharat / state

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ہڑتال چوتھے دن میں داخل

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین نے اپنی تنخواہ میں 6 ویں پے کمیشن کے مطابق کر نے کا مطالبہ کر تے ہوئے ریاست بھر میں 7 اپریل کو بس سروس کو بند کر کے حکومت کے خلاف ہڑتال شروع کی تھی۔

author img

By

Published : Apr 11, 2021, 12:43 PM IST

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ملازمین کی ہڑتال چوتھے دن میں داخل

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ملازمین کی ہڑتال ریاست بھر میں چوتھے دن بھی جاری ہے۔ کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین نے اپنی تنخواہ میں 6 ویں پے کمیشن کے مطابق اضافہ کر نے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کارپوریشن کے ملازمین ریاست بھر میں 7 اپریل کو بس سروس کو بند کر کے حکومت کے خلاف ہڑتال شروع کی تھی۔ ہفتے کے روز یہ ہڑتال چوتھے دن بھی جاری ہے۔

چند بسیں دوڑائے جانے کے علاوہ ہفتے کے روز بھی مسافرین کو نجی بس اور گاڑیوں میں سفر کرنا پڑا۔سٹی ٹرانسپورٹ ادارے کی بسیں شہر کے چند روٹس پر ہی چلائی گئی۔ نجی بسیں جیپ کے ساتھ اسکول بسوں کو سنٹرل بس اسٹینڈ کے احاط میں دیکھا گیا۔

گلبرگہ، جیورگی، شاہ پور، پہلے تعلقہ مراکز پر روانہ ہو کر رکے ہوئے جیپ ڈرائیورس مسافرین کو پکار پکار کر بلاتے دیکھے گئے۔ ہفتے کو مسافرین کی تعداد زیادہ نہیں تھی۔کورونا وائرس کے خوف اور شادیوں کے موسم کی وجہ سے مسافروں کی کمی دیکھی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.