ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے 6000 نئے کیسز اور 39 اموات - etv bharat urdu

کرناٹک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 6150 نئے مثبت کیسز میں آئے ہیں۔ ان میں سے صرف بنگلور ہی میں 4266 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

karnataka reports over 6000 new covid cases and 39 deaths
کرناٹک میں 6000 نئے کووڈ-19 مثبت کیسز اور 39 اموات
author img

By

Published : Apr 7, 2021, 5:31 PM IST

ریاست کرناٹک کے محکمہ صحت کے مطابق کرناٹک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 6000 سے زیادہ کووڈ-19 کیسز ریکارڈ کئے گئے اور 39 افراد کی موت ہوئی ہیں۔
گذشتہ روز 3487 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا۔
ریاست بھر سے ریکارڈ کیے گئے کل 6150 تازہ پازیٹو کیسز میں صرف بنگلور ہی میں 4266 کیسز ریجسٹر کیے گئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں مجموعی طور پر 10،26،584 کووڈ-19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور 12،696 اموات ہوئی ہیں اور 9،68،762 افراد ڈسچارج ہوئے ہیں۔
کل 45،107 فعال کیسز میں سے 44،756 مریض نامزد ہسپتالوں میں مستحکم ہیں جب کہ 351 مریض آئ. سی. یو میں زیر علاج ہیں۔
بنگلور اربن ضلع میں سب سے زیادہ کووڈ-19 پازیٹو کیسز 4،55،025 درج ہوئے ہیں جب کہ دوسرے نمبر پر شہر میسور میں 56،926 کیسز اور بلاری ضلع میں 40،133 کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.