ETV Bharat / state

کرناٹک میں 31,830 نئے کوروناکیسز اور 180 اموات درج - کرناٹک کی خبریں

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق ریاست کے کل ریاست بھر کے 3 لاکھ فعال کیسز میں صرف بنگلورو میں 2،06،223 رپورٹ ہوئے ہیں اور کل 10،84،050 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرناٹک میں 31,830 نئے کوروناکیسز اور 180 اموات درج

author img

By

Published : Apr 28, 2021, 12:20 PM IST

کرناٹک میں گذشتہ روز کورونا کے 31،830 نئے کیسز اور 89 اموات درج کی گئیں ہیں۔ ریاست میں کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ ہو چکی ہے جب کہ اموات کی کل تعداد 14،807 بتائی گئی ہے۔

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق ریاست کے کل ریاست بھر کے 3 لاکھ فعال کیسز میں صرف بنگلورو میں 2،06،223 رپورٹ ہوئے ہیں اور کل 10،84،050 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اب ریاست بھر میں مجموعی طور پر 14،00،775 فعال کیسز ہیں جن میں 3،01،899 فعال ہیں اور 2،063 مریض آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔

ہیلتھ بلیٹن کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 10،84،050 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔ دارالحکومت بنگلورو ہی کی تعداد روز کے کیسز میں تقریباً 50 فیصد سے زیادہ ہے جن میں 17،550 فریش کیسز ہیں اور 6،002 اموات ہیں۔

بنگلور اربن ضلع میں کل 2،06،223 انفیکشنز ہیں جب کہ دوسرے نمبر پر میسور میں 2،042 کیسز و 9 اموات ہیں۔

کرناٹک ریاست کے دیگر اضلاع میں کیسز محکمہ صحت کے مطابق تمکورو میں 1،196 کیسز درج ہویے ہیں، بلاری میں 907، گلبرگہ میں 772، 737 منڈیہ میں، 736 رائچور میں، 599 بنگلورو رورل میں، 548 کولار ضلع میں، 544 چکبلاپور میں، 531 بجاپور میں اور 503 کیسز حاصن میں درج ہویے ہین۔

گزشتہ روز 1،70،117 کیسز جن میں 1،51،631 آر-ٹی پی سی آر و دیگر طریقوں سے کیے گیے ہیں جن کی اب تک کی کل ٹیسٹز کی تعداد 2.51 کروڑ رہی۔ اور اب تک 90 لاکھ سے زیادہ افراد کو ویکسینیٹ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.