ETV Bharat / state

کرناٹک: امت شاہ کی آمد کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں گرفتار - گنیش سرکل

کرناٹک کے شہر ہبلی میں مرکزی وزیر داخلہ و بی جے پی صدر امت شاہ کی آمد پر متعدد تنظیوں کے کارکنان کی جانب سے سیاہ غبارے اور پتنگیں اڑائی گئیں۔

امت شاہ کی آمد کے خلاف سیاہ غبارے اور پتنگیں اڑائی گئیں
امت شاہ کی آمد کے خلاف سیاہ غبارے اور پتنگیں اڑائی گئیں
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 8:32 PM IST

اس موقع پر شہر ہبلی کے گنیش سرکل میں جن جگہوں پر سیاہ غبارے اور پتنگیں اڑائی جارہی تھیں وہاں پولیس کا سخت بندوبست کیا گیا ۔

امت شاہ کی آمد کے خلاف سیاہ غبارے اور پتنگیں اڑائی گئیں

آج ہبلی شہر میں امت شاہ کی آمد پر شہر میں مختلف تنظیموں اور کانگریس کے جانب سے بھی سیاہ جھنڈے دکھا کر احتجاج کیا گیا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اس دوران شہر میں سخت پولیس سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا اور امت شاہ کے کرناٹک دورے کے دوران ان کے خلاف نعرہ لگانے کے الزام میں پولیس نے دستور بچاؤ کمیٹی کےکارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

مظاہرین نے سیاہ جیکٹ پہن کر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کیا اور امت شاہ واپس جاؤ کے نعرے لگائے ۔

Intro:ہبلی شہر میں امت شاہ کی آمد پر سیا غبار ے اور پتنگ اڑیا گیا

Body:ہبلی شہر میں امت شاہ کی آمد پر سیا غبار ے اور پتنگ اڑیا گیا. ریاست کر ناٹک ہبلی شہر میں وزیر داخلہ امت شاہ کی آمد پر سیا غبارے اور پتنگ اڑیا گیا. اس موقع پر یہاں کے گنیش سرکل میں جہاں جہاں سیاہ غبار ہ اور پتنگ اڑیا جارہاتھا. وہاں پولیس نے کرلیاہے. آج ہبلی شہر میں امت شاہ کی آمد پر شہر میں مختلف تنظیموں اور کانگریس پارٹی کے جانب سے سیاہ جھنڈے دیکھا کر احتجاج کیاگیا. اس دوران شہر میں سخت پولیس سیکورٹی کا اہتمام کیاگیا ہے..

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.