ETV Bharat / state

کرناٹک: ضمنی انتخابات پر ضلع ہاویری کی عوام کے تاثرات - nomination date

ریاست کرناٹک میں کل 17 اسمبلی حلقوں میں پانچ دسمبر کو ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ ریاست کے ضلع ہاویری کے اسمبلی حلقے ہیرے کیرور ،رانی بنور میں بھی ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔

ضمنی انتخابات پر ضلع ہاویری کی عوام کے تاثرات
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:36 PM IST

کرناٹک میں گزشتہ روز پرچہ نامزد گی داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی، اور پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے ہیرےکیرور حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار بی سی پاٹل، کانگریس سے بی ایچ بنی کوڈ، جے. ڈی. ایس سے سوامی جے نے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کیا ہے۔

واضح رہے کہ ہیرے کیرور اسمبلی حلقہ میں کل دو لاکھ رائے دہندگان ہیں، جس میں لنگایت سماج کے ووٹرس 40 فیصد،کوربہ 35 فیصد اور مسلم سماج کے 20 فیصد ووٹرس شامل ہیں۔

ضمنی انتخابات پر ضلع ہاویری کی عوام کے تاثرات

اس حلقہ کے اسمبلی انتخابات میں امیدوار کی فتح یا شکست کا انحصار مسلم ووٹرس پر ہوتا ہے۔ اب پانچ دسمبر کے بعد ہی معلوم ہوسکتا ہے کہ اس بار عوام کسی امیدوار کا ہاتھ تھامتے ہیں۔

اس موقعہ پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے ضمنی انتخابات کے تعلق سے یہاں کی عوام کے تاثرات جاننے کی کوشش کی۔

Intro:Body:

19 nov 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.