ETV Bharat / state

Karnataka Muslim Leaders Meet Governor: کرناٹک مسلم متحدہ محاذ کے وفد کی گورنر سے ملاقات - شیموگہ میں بجرنگ دل کارکن کا قتل

کرناٹک مسلم متحدہ محاذ کے ایک وفد نے گورنر سے ملاقات کرکے ایک یادداشت پیش کی اور اپیل کی کہ ریاست میں حجاب کا مسئلہ اور شیموگا میں تشدد سے برپا ہوئے پیچیدہ حالات پر قابو پانے کے تئیں وہ حکومت کرناٹک کو ہدایات جاری کریں۔ Karnataka Muslim Religious Leaders on State Current Situation

شیموگا میں تشدد سے برپا ہوئے پیچیدہ حالات

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 10:06 PM IST

کرناٹک امن کا گہوارہ ہوا کرتا تھا لیکن گزشتہ چند مہینوں سے فرقہ وارانہ واقعات و تشدد کے معاملاتSectarian Incidents and Cases of Violence in Karnataka کی وجہ سے ریاست کے حالات پیچیدہ ہوچکے ہیں۔

کرناٹک مسلم متحدہ محاذ کے وفد کی گورنر سے ملاقات

ایک طرف حجاب کو لیکر سیاست کی جارہی ہے تو شیموگا شہر میں ایک بجرنگ دل کارکن کے قتل کے معاملے کو لیکر سیاسی روٹیاں سیکی جارہی ہیں۔ Politics on Hijab in Karnataka

اس سلسلے میں کرناٹک مسلم متحدہ محاذ کے ایک وفد نے گورنر سے ملاقات کرکے ایک یاد داشت پیش کی اور اپیل کی کہ ریاست میں حجاب کا مسئلہ اور شیموگا میں تشدد سے برپا ہوئے پیچیدہ حالات پر قابو پانے کے تئیں وہ حکومت کرناٹک کو ہدایات جاری کریں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں ریاست کے شیموگہ شہر میں بجرنگ دل کے ایک کارکن کے قتل کے بعد مقامی ماحول خراب رہا۔ بجرنگ دل کے کارکن کے قتل کے بعد بجرنگ دل والوں کی جانب سے مسلمانوں کے علاقوں میں نہ صرف پتھراؤ کیا گیا بلکہ ہتھیاروں سے حملے بھی کئے گئے جس کے نتیجے میں ایک بڑی تعداد میں مسلم نوجوان تشدد کا شکار ہوئے۔

حجاب کے سلسلے میں کرناٹک ہائی کورٹ میں گزشتہ 10 دنوں سے سماعت جاری ہے اور امید کی جارہی ہے کہ کورٹ کا فیصلہ دستوری حقوق کی بنیاد پر آئے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.