ETV Bharat / state

گلبرگہ: ریاستی وزیر طبی تعلیم نے بھی خون عطیہ کیا

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 5:35 PM IST

کرناٹک کے طبی تعلیم کے وزیر نے عالمی عطیہ خون کے موقع پر بلڈڈونیٹ کیا۔

کرناٹک : وزیر طبی تعلیم نے خون دیا
کرناٹک : وزیر طبی تعلیم نے خون دیا

ریاستی وزیر کے سدھاکر نے گلبرگہ کے جیمس اسپتال کا دورہ کیا، ان کے ساتھ رکن پارلیمان ڈاکٹر امیش جادھو بھی موجود تھے۔

ریاستی وزیر طبی تعلیم نے بھی خون عطیہ کیا

اس موقع پر کے سدھاکر اور امیش جادھو نے خون عطیہ کیا۔

اس دوران ریاستی وزیر ڈاکٹر سدھاکر نے کہا کہ دوسروں کی جان بچانے کے لیے بلڈڈونیٹ کرنا سب سے بڑی قربانی ہے۔ اس لیے نوجوان کسی کی جان بچانے کے لیے خون کی ضرورت ہو تو فورا ان کی مدد کے لیے آگے آئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.