ETV Bharat / state

Congress on Karnataka Home Minster: 'کرناٹک کے وزیر داخلہ بجرنگ دل کے ایجنٹ ہیں' - اراگا جنیانیندرہ نے ریاست میں لاقانونیت پھیلانے کا کام کیا

کرناٹک کانگریس کے ترجمان سانکیت یینگی نے کہا کہ اراگا جنیانیندرہ کا بیان آر ایس ایس کی جانب سے دیا ہوا بیان ہے جو کہ ریاست میں بدامنی پھیلانے کی ایک سازش ہے۔ Congress on Karnataka Home Minster

کرناٹک کے وزیر داخلہ بجرنگ دل کے ایجینٹ ہیں

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 4:13 PM IST

حال ہی میں بنگلور کے جے جے نگر پولیس تھانہ کے لمٹس میں چندرو نامی نوجوان کو چند نوجوانوں نے سڑک پر ہوئے ایک جھگڑے کے نتیجے میں چاقو گھوپ کر بہیمانہ قتل کردیا۔ مقتول مسیحی سماج سے تھا اور حملہ آور مسلم سماج سے تھے۔ اس قتل سےمتعلق وزیر داخلہ اراگا جنیانیندرہ نے کہا تھا کہ چندرو کو اردو نہ بولنے کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا، جب کہ پولیس کی تفتیشی ٹیم نے اس دعوے کی تردید کی تھی۔ وزیر داخلہ کے اس بیان کو سراسر غیر ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کرناٹک کانگریس نے کہا کہ محکمہ پولس کی وضاحت کے باوجود وزیر داخلہ اور بی جے پی لیڈر سی ٹی روی اپنے اشتعال انگیز بیانات کے ذریعے غلط معلومات پھیلا رہے ہیں جس سے ریاست میں فرقہ وارانہ نفرت پھیل رہی ہے۔ Congress on Karnataka Home Minster

کرناٹک کے وزیر داخلہ بجرنگ دل کے ایجینٹ ہیں

اس کے متعلق ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کرناٹک کانگریس کے ترجمان سانکیت یینگی نے کہا کہ اراگا جنیانیندرہ کا بیان آر ایس ایس کی جانب سے دیا ہوا بیان ہے جو کہ ریاست میں بدامنی پھیلانے کی ایک سازش ہے۔ سانکیت نے کہا کہ ایک وزیر کو ذمہ داری سے بات کرنا چاہیے لیکن اراگا جنیانیندرہ نے ریاست میں لاقانونیت پھیلانے کا کام کیا ہے، لہٰذا اراگا وزارت کی ذمہ داری نبھانے کے اہلیت نہیں رکھتے اور حکومت میں رہ کر آر ایس ایس کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں، جو کہ قابل مذمت ہے۔

سانکیت نے کہا کہ وزیر داخلہ اراگا جنیانیندرہ کا بیان جس میں انہوں نے لفظ اردو کا استعمال کیا، اس سے یہ بات ظاہر ہوتی یے کہ وہ شہر میں کہیں پیش آیے ایک ایکسیڈنٹ کو بھی ہندو مسلم کا رنگ دیکر اس کے ذریعے مذہبی منافرت پھیلانے کی سازش کی ہے۔سانکیت یینگی نے بتایا کہ کانگریس کی جانب سی وزیر داخلہ اور بی جے پی جنرل سیکرٹری سی ٹی روی کے خلاف جے ملیشورم پولیس تھانہ میں کمپلینٹ درج کروائی ہے تاہم ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں گورنر سے ملاقات کرکے وزیر داخلہ کی برخاستگی کا مطالبہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.