ETV Bharat / state

HC Verdict Over Hijab Ban: حجاب معاملے میں خواتین احتجاج سے پرہیز کریں: مولانا مقصود عمران - کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

بنگلور کے معروف عالم دین مولانا مقصود عمران نے حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیا Karnataka High Court Verdict over Hijab Ban تاہم انہوں امید ظاہر کی کہ حجاب معاملے میں سُپریم کورٹ میں حق کا فیصلہ ہوگا۔

حجاب معاملے پر مولانا مقصود عمران کی اپیل

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 2:43 PM IST

حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے Karnataka High Court Verdict over Hijab Ban کے بعد مولانا مقصود عمران نے مسلم خواتین سے اور خاص طور پر باحجاب طالبات سے اپیل کی ہے کہ وہ حجاب کے تعلق سے احتجاج یا جلوس نہ نکالیں اور امن قائم رکھیں۔

حجاب معاملے پر مولانا مقصود عمران کی اپیل

واضح رہے کہ کرناٹک کے کالجز کی جانب سے حجاب پر پابندی کو کرناٹک ہائی کورٹ نے برقرار رکھا اور تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو خارج کر دیا۔

کرناٹک ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ حجاب پہننا اسلام میں ضروری عمل نہیں، لہذا ڈریس کوڈ کے متعلق حکومت کے آرڈر کو برقرار رکھا جائے۔

ہائی کورٹ نے کہا کہ اسکول یونیفارم صرف ایک معقول پابندی ہے جس پر طلباء اعتراض نہیں کر سکتے۔ حکومت کے پاس حکومت آرڈر جاری کرنے کا اختیار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.