ETV Bharat / state

Baghban Community گلبرگہ میں جمعیت باغبان برادری سے شناختی کارڈ بنانے کی اپیل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 10, 2023, 2:38 PM IST

ضلع گلبرگہ میں جمعیت باغبان کے ذمہ داروں نے برداری کے لوگوں سے شناختی کارڈ بنانے کی اپیل کی ہے۔ ذمہ داروں کے مطابق اس کارڈ کے ذریعہ برادری کو بہت ساری سہولیات حاصل ہوں گی۔

گلبرگہ میں جمعیت باغبان برادری سے شناختی کارڈ بنانے کی اپیل

گلبرگہ :ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں جمعیت باغبان کی جانب سے باگؓان برداری کے لوگوں سے شناختی کارڈ بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔اس سلسلے میں جمعیت باغبان کے جنرل سیکرٹری انجینیئر مشتاق احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت باغبان برادری کا ائی ڈی کارڈ بنایا جا رہا ہے۔ اس کارڈ کی کافی اہمیت ہوگی۔باغبان برادری کی شناخت کے لیے اس کارڈ کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے بالخصوص نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 18 سال سے زائد عمر کے مرد احباب اپنا ادھار زراکس اور ایک عدد فوٹو دفتر جمعیت باغبان مارکیٹ یارڈ رضوان علامہ کے پاس جمع کروائیں اس ائی ڈی کارڈ کی مدت پانچ سال کے لیے ہوگی یہ ائی ڈی کارڈ سرکاری طور پر اپنی برادری کی شناخت کو ظاہر کرنے میں نمایاں رول ادا کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کانگریس ایم ایل ایز حکومت کو غیرمستحکم کرنے کی کوششوں کا شکار نہیں ہوں گے، سی ایم سدارامیا

اس موقع پر باشاہ میاں علامہ خازن جمیعت باغبان شاہنواز علامہ رکن جمیعت باغبان حیدر علی باغبان نے بھی میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت برادری سے اپیل کی کہ اس ائی ڈی کارڈ کو ضرور بنائیں،واضح رہے کہ جمعیت باغبان گزشتہ 27 سالوں سے باغبان برادری کے لیے سرکاری تحفظات تعلیمی بیداری کاروبار میں ترقی لڑکیوں کی شادیاں مستحقین میں وظائف وہ طبی امداد کرتے آرہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.