ETV Bharat / state

Karnataka Gram Panchayat گرام پنچایت انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 4:52 PM IST

کرناٹک گرام پنچایت انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 05 گرام پنچایتوں کے 06 حلقوں میں کل 14 رکنی نشستوں کے لیے ضمنی انتخابات ہوں گے۔ Gram Panchayat Election Notification Released

Karnataka Gram Panchayat
Karnataka Gram Panchayat

بیدر: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر و ڈپٹی کمشنر بیدر گووند ریڈی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں 05 گرام پنچایتوں کے 06 حلقوں میں کل 14 رکنی نشستوں کے لیے ضمنی انتخابات ہوں گے۔ 18 اکتوبر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہو گا۔ 19 اکتوبر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو گی اور 21 اکتوبر کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری دن ہوگا۔ اور اگر دوبارہ ووٹنگ کی ضرورت پڑی تو 30 اکتوبر کو دوبارہ ووٹنگ ہوگی۔ انہوں نے اعلان میں بتایا ہے کہ ووٹوں کی گنتی 31 اکتوبر کو صبح 8 بجے سے تعلقہ مراکز پر ہوگی اور 31 اکتوبر کو انتخابات کا اختتام ہوگا۔ Karnataka Gram Panchayat Election Notification Released

گرام پنچایت عام انتخابات کی تفصیلات: بیدر تعلقہ کے اشتور گرام پنچایت کے 06 حلقوں میں 18 ممبران کی نشستوں کے لیے کل 6 پولنگ بوتھس کی نشاندہی کی گئی ہے، جہاں 3551 مرد اور 3386 خواتین ووٹرز کل 6937 ووٹر ہوں گے۔ اور یدلاپور گرام پنچایت کے 06 حلقوں میں 21 رکنی نشستوں کے لیے کل 7 پولنگ بوتھس کی نشاندہی کی گئی ہے، جہاں کل 6140 ووٹر ہوں گے جن میں 3109 مرد اور 3031 خواتین شامل ہیں۔

گرام پنچایت ضمنی انتخاب کی تفصیلات: بیدر تعلقہ کے بگدل گرام پنچایت کے 01 حلقوں میں 01 رکنی نشست کے لیے 01 پولنگ اسٹیشن کی نشاندہی کی گئی ہے، جہاں 489 مرد اور 448 خواتین ووٹرز ہیں جن کی تعداد 937 ہے۔ چٹا گرام پنچایت کے 01 حلقہ میں 01 رکنی نشست کے لیے 01 پولنگ اسٹیشن کی نشاندہی کی گئی ہے، جہاں 305 مرد اور 245 خواتین سمیت 550 ووٹر ہوں گے۔

بیدر ضلع کے بسواکلیان تعلقہ کے پرتاپورہ پنچایت کے 01 حلقوں میں 01 رکنی نشست کے لیے 01 پولنگ اسٹیشن کی نشاندہی کی گئی ہے، یہاں کل 605 ووٹر ہوں گے جن میں 314 مرد اور 291 خواتین شامل ہیں۔ اورا (بی) تعلقہ کے ایکمبا گرام پنچایت کے 01 حلقوں میں 04 رکنی نشستوں کے لیے 02 پولنگ بوتھس کی نشاندہی کی گئی ہے، جہاں کل 1345 ووٹر ہوں گے جن میں 690 مرد اور 655 خواتین شامل ہیں۔ ہمناآباد تعلقہ کے نندگاوں پنچایت کے 02 حلقوں میں 07 رکنی نشستوں کے لیے 02 پولنگ بوتھس کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.