ETV Bharat / state

بینگلور: ضرورتمندوں میں اشیائے خوردنی تقسیم

کرناٹک کے شہر بینگلور ساؤتھ کے اسسٹنٹ کمشنر نے لاک ڈاؤن کے سبب پریشان حال و مزدوروں کو غذا و ضروری اشیا مہیا کرائی۔

بینگلور اسسٹنٹ کمشنر نے ضرورتمندوں کو اشیائے خوردنی مہیا کیں

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 10:09 AM IST

بینگلور اسسٹنٹ کمشنر نے ضرورتمندوں کو اشیائے خوردنی مہیا کیں

کورونا وائرس کی وبا سے ریاست کرناٹک میں اب تک 129 کیسز درج ہوئے ہیں جن میں 4 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

لاک ڈاؤن کے چلتے غریبوں و مزدوروں کو بڑی مار پڑی ہے اور بازاروں کے بند رہنے اور ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے سے ضروریات زندگی کی دستیابی میں لوگوں کو دشواریاں پیش آرہی ہے۔

آج بنگلورو ( ساؤتھ) سب ڈیویژن کے اسسٹنٹ کمشنر ایم جی شیونہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر اپنے وفد کے ساتھ بخود یومیہ مزدوروں و دیگر مجبور افراد کو راشن، کھانے کے پیکیٹ وغیرہ تقسیم کیے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.