ETV Bharat / state

کرناٹک: 15 اسمبلی حلقوں میں 5 دسمبر کو تعطیل کا اعلان - انہی علاقوں میں چھٹی رہے گی

کرناٹک حکومت نے ریاست کی 15 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے پیش نظر ان اسمبلی حلقوں میں پانچ دسمبر یعنی جمعرات کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

کرناٹک: 15 اسمبلی حلقوں میں 5 دسمبر کو تعطیل کا اعلان

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 3:05 PM IST

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صرف انہی علاقوں میں چھٹی رہے گی، جن علاقوں میں پانچ دسمبر کو پولنگ ہونے والی ہے۔

ودھان سودھ، وکاس سودھ اور ایم ایس بلڈنگ میں واقع دفتروں میں عام طورسے کام کاج ہوں گے۔

اس کے علاوہ ایسے سرکاری ملازمین جن کے نام ضمنی انتخابات والے علاقوں میں ووٹر کے طور پر درج ہیں اور وہ کسی دوسرے علاقے میں کام کر رہے ہیں، وہ بھی اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لئے چھٹی لے سکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.