ETV Bharat / state

کرناٹک: 476 لوگوں کی کورونا سے موت - Karnatka death of corona virus

کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر نے کرناٹک میں کورونا نے قہر برپا کررکھا ہے۔ نئے کیسز میں بھاری گراوٹ ہورہی ہے، لیکن مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

ka_blr_01_karnataka registers 38603 fresh covid cases and 476 deaths_7205032
کرناٹک: 476 کی کورونا سے موت
author img

By

Published : May 18, 2021, 2:27 PM IST

کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر نے کرناٹک میں کورونا نے قہر برپا کیا ہے۔ نئے کیسز میں بھاری گراوٹ ہورہی ہے، لیکن مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
کرناٹک میں گزشتہ روز 38,603 نئے کورونا وائرس کیسز درج ہوئے ہیں اور 476 اموات درج کیے گئے ہیں۔ ریاست بھر میں کل 22 لاکھ 42 ہزار 065 انفیکشنز درج ہیں اور 22,313 اموات درج کیے گئے ہیں۔
محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق ریاست میں مجموعی طور پر 22,42,065 فعال کیسز ہیں۔ جن میں 22,313 اموات ہوئیں۔ 15 لاکھ 10 ہزار 557 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.