ETV Bharat / state

Karnataka CPI سی پی آئی نے غریبوں کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا - کرناٹک کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ریاستی اسسٹنٹ سیکرٹری جاوید نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو غریبی کی پریشانیاں اور ان کے مسائل کے مدنظر بجٹ پیش کرتی تو اور بہتر ہوتا۔سی پی آئی نے عام لوگوں کے حقوق دلانے کا مطالبہ کرتی ہے اور کرتی رہے گی۔CPI Leader Slam Central State BJP Govt

سی پی آئی کا غریب عوام کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ پیش کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 2, 2023, 4:36 PM IST

سی پی آئی کا غریب عوام کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ پیش کرنے کا مطالبہ

بیدر:کرناٹک کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ریاستی اسسٹنٹ سیکریٹری جاوید نے ای ٹی وی بھارت سے بجٹ کے حوالے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اس بجٹ میں عام لوگوں کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو غریبی کی پریشانیاں اور ان کے مسائل کے مدنظر بجٹ پیش کرتی تو اور بہتر ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز اور ریاست دونوں جگہوں پر بی جے پی کی قیادت والی حکومت یعنی ڈبل انجن سرکاری ہونے کے باوجود کرناٹک کے عام لوگ پریشان ہیں۔ریاست کرناٹک میں بی جے پی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔

سی پی آئی کے رہنما نے مرکزی اور ریاستی دونوں حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا عام لوگوں کے ضرورتوں کو خیال میں رکھ کر بجٹ پیش کرنے کی اپیل کرتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں بے روزگاری،مہنگائی کسانوں کے مسائل تعلیمی مسائل یہ وہ مسئلے ہیں جن کو آنے والے بجٹ میں ریاستی وہ مرکزی حکومت فوری طور پر حل کرنا چاہیے۔ ملک کا کسان ایک سال تک مسلسل احتجاج کرتا رہا ۔ حکومت ان کے مطالبات کو پورا کرنے میں آج بھی ناکام ہے۔ زرعی قوانین کے حوالے سے مرکزی حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Sachar Commission To Kundu Commission سچر کمیشن کے ذریعہ مسلمانوں میں بیداری آئی ہے، ڈاکٹر ناصر حسین

حکومت کو اس بجٹ میں ان کسانوں کے لئے خصوصی پیکج کا اعلان کرنا چاہئے ۔سی پی آئی کے رہنما کے مطابق نئی تعلیمی پالیسی کو واپس لینا چاہیے۔اس کے ساتھ ساتھ اقلیتیوں کے بجٹ میں اضافہ کرنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.