ETV Bharat / state

Karnataka Couple Reunited Again: تقریبا 52 سال قبل طلاق لینے والے جوڑے دوبارہ ایک ساتھ رہنے پر راضی

کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں 52 سال قبل طلاق لینے والے ایک جوڑے Karnataka Couple Divorced 52 Years Ago نے دوبارہ ایک ساتھ رہنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ شوہر کی عمر 85 سال جب کہ بیوی کی عمر 80 سال ہے۔ خصوصی عدالت نے 38 طلاق یافتہ جوڑوں کو دوبارہ ملادیا ہے۔ Karnataka Couple Reunited Again

Karnataka Couple Reunited Again
تقریبا 52 سال قبل طلاق لینے والے جوڑے دوبارہ ایک ساتھ رہنے پر راضی
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 8:41 PM IST

دھارواڑ: ریاست کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ دراصل 52 سال قبل طلاق لینے والے ایک جوڑے نے دوبارہ ایک ساتھ رہنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ شوہر کی عمر 85 سال جب کہ بیوی کی عمر 80 سال ہے۔ خصوصی عدالت نے 38 طلاق یافتہ جوڑوں کو دوبارہ ملادیا ہے۔ Karnataka Couple Reunited Again

Karnataka Couple Reunited Again
تقریبا 52 سال قبل طلاق لینے والے جوڑے دوبارہ ایک ساتھ رہنے پر راضی

بساپا اگھاڑی (85) اور 80 سالہ کالو اگھاڑی نے دوبارہ ایک ساتھ رہنے پر اتفاق کیا ہے۔ دھارواڑ ضلع کے کالا گھاٹگی تعلقہ کے جنور گاؤں سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کی 52 سال قبل علیحدگی ہوئی تھی۔ عدالتی حکم کے مطابق، باسپا اگھاڑی ہر ماہ کالو کو نان و نفقہ دیتے تھے۔ Karnataka Couple Reunited Again

تاہم، باسپا چند مہینے نان و نفقہ دینے میں ناکام رہے۔ اس پر کالو نے عدالت سے رجوع کیا۔ مقامی سینئر سول کورٹ نے معاملے کو سنجیدگی سے لیا۔ اس معاملے کو لوک عدالت کے ذریعے حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جج نے بساپا اگھاڑی کو بلایا، جو نان و نفقہ کی ادائیگی میں ناکام رہے تھے۔ عدالت میں ایک بزرگ جوڑے کو دیکھ کر جج حیران رہ گئے۔ جج جی آر شیٹر نے دونوں کے درمیان سمجھوتہ کرایا۔ عدالت میاں بیوی دونوں کو دوبارہ ملانے میں کامیاب رہی۔ Karnataka Couple Reunited Again

یہ بھی پڑھیں:

Couple Falls Into Open Drain: میاں بیوی اسکوٹی سمیت نالے میں گرے، ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ میسور ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی Mysore District Legal Services Authority نے ہفتہ کو قومی لوک عدالت کے دوران 38 جوڑوں کو دوبارہ ملایا۔ جوڑوں نے اپنے درمیان کی رنجش کو بھلا کر دوبارہ ساتھ رہنے کا وعدہ کیا۔ میسور شہر اور تعلقہ عدالتوں میں 1,50,633 مقدمات زیر التوا ہیں جن میں سے 70,281 کا تصفیہ ہو چکا ہے۔ Karnataka Couple Reunited Again

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.