ETV Bharat / state

کرناٹک: کووڈ-19 کے 13 لاکھ سے تجاوز کیسز اور 208 اموات درج - اردو نیوز کرناٹک

کرناٹک میں گزشتہ روز 29،438 نیے کورونا وائرس کیسز اور 208 اموات درج کئے گیے ہیں، جس سے کیسز کی مجموعی تعداد 12،74،959 لاکھ ہوئی ہے جب کہ اموات کی کل تعداد 14،283 بتائی گئی ہے۔

coronavirus
کووڈ-19
author img

By

Published : Apr 25, 2021, 1:13 PM IST

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف بنگلورو میں نئے انفیکشنز اور 207 اموات ریپورٹ ہوئی ہیں۔

اب ریاست بھر میں کل 2،34،483 فعال کیسز ہیں جن میں آئی سی یو میں زیر علاج 1،280 ہیں۔

ہیلتھ بلیٹن کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 10،55،612 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

بنگلور اربن میں کل 17،342 انفیکشنز و 149 اموات اور 1،62،171 ایکٹیو کیسز درج ہویے ہیں جب کہ 4،646 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرناٹک ریاست کے دیگر اضلاع میں کووڈ-19 کے معاملات: صحت بلٹن میں بتایا گیا یے کہ گلبرگہ میں 791 کیسز و 8 اموات، تمکورو میں 1،559 کیسز و 3 اموات، حاسن میں 823 کیسز، میسور میں 536، بنگلورو رورل میں 588 کیسز، بیدر میں 416 کیسز، منڈیہ میں 688 کیسز، دکشن کنرا میں 571 کیسز، دھارواڑ میں 472، بنگلورو رورل میں 684، بلاری میں 731، رائچور میں 497 کیسز اور چکبلاپور میں 506 کیسز درج ہوئے ہیں. اسی طرح ریاست کے دیگر اضلاع میں بھی متعدد کیسز درج کیے گیے ہیں. بنگلورو کے بعد تمکور بڑا ہاٹ سپاٹ بنکر ابھرا یے جہاں 1،559 معاملات درج ہوئے اور 3 اموات ہویی ہیں۔

واضح رہے کہ جب سے کورونا وائرس کی دوسری لہر شروع ہوئی ہے، محکمہ صحت کی جانب سے ٹیسٹ کی تعداد میں خاصہ اضافہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.