ETV Bharat / state

کرناٹک کانگریس کے رکن معطل - روشن بیگ

کانگریس نے آج کرناٹک کے قانون ساز اسمبلی کے رکن روشن بیگ کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے معطل کردیا۔

کرناٹک کانگریس کے روشن بیگ کو معطل کردیا گیا
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 11:17 PM IST

روشن بیگ نے معطل ہونے سے ایک دن پہلے ہی لوک سبھا میں ریاست میں کانگریس کی کارگردگی پر تنقید کی تھی۔

کارناٹک کے قانون ساز نے پارٹی انچارج کے سی وینوگوپال کو مسخرہ باز، سابق وزیر اعظم سدھا رامیہ کو مغرور اور کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ دینیش گنڈو راؤ کو فلاپ شو کہا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.