ETV Bharat / state

کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات کے لیے کانگریس کمر بستہ

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 10:41 AM IST

کرناٹک میں قانون سازکونسل، بلدیہ، پنچایت راج اور پارلیمانی نمائندوں کے اتخابات کے اعلان سے قبل سیاستی جماعتوں کی جانب سے تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ مذکورہ انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی کے مقامی رہنما اور کارکنان کی جانب سے حکمت عملی اپنائی جارہی ہے۔ پارٹی کے کارکنان انتخابات کے لیے ابھی سے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

کونسل انتخابات
کونسل انتخابات

کرناٹک قانون سازکونسل کے 25 ارکان کے لئے رواں برس کے آخرمہینے میں انتخابات منعقد کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ رواں برس کے آخری مہینہ میں ہی بلدیہ، پنچایت راج اور پارلیمانی نمائندوں کے لیے بھی انتخابات ہوں گے۔ جبکہ گریجویٹس اور اساتذہ کی 4 نشستوں کے لیے جون 2022 میں انتخابات ہونے کا امکان ہے۔

انتخابات
انتخابات

موجودہ ممبران کی مدت بالترتیب 5 جنوری 2022 اور 4 جولائی 2022 کو ختم ہو رہی ہے۔

مذکورہ انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کے لیے ریاست کےتمام اضلاع کے کانگریس کے صدور، ارکان پارلیمنٹ، سابق رکن پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، سابق ارکان اسمبلی کے علاوہ پارٹی سینئر رہنماؤں کی جانب سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔

اس اجلاس کی صدارت کے پی سی سی کے صدر ڈی کے شیوکمار کریں گے کیونکہ وہی انتخابی امور کے ریاستی سربراہ ہیں۔

مزید پڑھیں:

کرناٹک انتخابات : امیدواروں سے اپنے مسائل کے حل کی توقع

اس اجلاس میں ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا، قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ایس آر وشواس پاٹل اور کے پی سی سی کے چیئرپرسن شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.