ETV Bharat / state

Karnataka Congress Committee بنگلورو میں کانگریس کے نومنتخب صدر کھڑگے کے استقبال کی تیاری - نئے صدر ملکارجن کھرگے

بنگلورو میں چھ نومبرکو آل انڈیا کانگریس کے نو منتخب صدر ملکا ارجن کھڑگے کے استقبالہ جلسے کے سلسلے میں ریاستی کانگریس کمیٹی کی جانب سے پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ Karnataka Congress Committee

بنگلورو کانگریس نومنتخب صدر کے استقبال کے لئے ہم تیاری مکمل

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 12:27 PM IST

بیدر: کرناٹک کے دارالحکومت بنگورو میں 6 نومبر کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی ( اے آئی سی سی) کے نئے صدر ملکارجن کھٹرگے کے لئے استقبالہ تقریب کے سلسلہ میں ریاستی کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی ) کے کارگزار صدر و رکن اسمبلی تعلقہ بھالکی ضلع بیدر ایشور کھنڈرے نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔Karnataka Congress Committee Contact Press Conference On Mallikarjun Kharge Felicitation

رکن اسمبلی تعلقہ بھالکی ضلع بیدر ایشور کھنڈرے نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکاارجن کھٹرگے جی کے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نئے صدر منتخب ہونے پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔بیدر ضلع میں اس تقریب کا اہتمام کیا جائے گا اس تقریب میں تقریباً 10,000 کارکنان شرکت کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ اس تقریب کے لئے کلیان کرناٹک جس میں بیدر ، گلبرگہ یادگیر، ریچور ،کوپل اضلاع سے پچاس ہزار کارکنان شرکت کریں گے۔اس تقریب کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Gulbarga Congress ملکارجن کھڑ گے کے کانگریس صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد گلبرگہ میں جشن کا ماحول

اس موقع پر رکن اسمبلی رحیم خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سابق وزیر اعلی کرناٹک سدرامیا اگر بیدر حلقہ سے انتخاب لڑنا چاہتے ہیں تو میں اپنی نشست چھوڑنے کے لئے تیار ہوں۔وہ ہمارے رہنما ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران چندر شیکھر ،بسواراج پاٹل ہمناآباد، بھیم راؤ ، ضلع کانگریس کے صدر بسواراجہ ناگنا جباشیٹی، میناکشی سنگرام، سابق ایم پی نرسنگاراو ،ڈی سی سی آئی کے سابق صدر بسواراج، سابق ایم ایل سی۔ کے.پنڈالیکا.مکھنڈا آنند دیوپا.امرت راؤ ،شنکرا دودمی.ایم اے سمیع.چندرکانت.شانتپا جی پاٹل سمیت کانگریس پارٹی کے کئی فائدین وکارکنان موجود تھےKarnataka Congress Committee Contact Press Conference On Mallikarjun Kharge Felicitation

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.