ETV Bharat / state

Congress Accuses BJP کانگریس کا بی جے پی پر غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کا الزام - کانگریس کے رہنما سدرامیہ

کرناٹک کانگریس نے بی جے پی کی قیادت والی ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی صرف غریبوں کے گھروں پربلڈوزر چلاتی ہے۔ بی جے پی کے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں رہ گیا ہے۔ Congress Accuses BJP

کانگریس کا بی جے پی پر غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کا الزام

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 3:32 PM IST

Updated : Sep 21, 2022, 2:19 PM IST

بنگلور: حال ہی میں بنگلور کے کئی علاقے برسات کے دوران واٹر پارک میں تبدیل ہوچکے تھے۔بشتر علاقوں میں بارش کا پانی جما ہونے کے سبب عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ Congress Accuses BJP

اس سلسلے میں برسر اقتدار بی جے پی نے کانگریس کی گزشتہ حکومت پر الزام عائد کیا۔ جبکہ کانگریس نے بی جے پی پر چالیس فیصد کمیشن خوری کا الزام لگایا.Congress Accuses BJP Launches Bulldozer Politics In Karnataka

کرناٹک پردیش کانگریس نے بی جے پی کی بلڈوزر سیاست پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی بلڈوزر صرف غریبوں کے گھروں پر چلاتی ہے ۔غریبوں کو بلڈوزر کے نام ڈرا دھمکا رہی ہے۔نفرت ،مذہب کے نام پر سیاست کے بعد اب بلڈوزر کی سیاست زوروں پر جاری ہے۔اس سے عام لوگ پریشان ہیں۔ لیکن بی جے پی کی قیادت والی حکومت کو عام لوگوں کی پریشانیوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ وہ صرف اقتدار پر قبضہ چاہتی ہے۔

کانگریس کا بی جے پی پر غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کا الزام
کانگریس کا بی جے پی پر غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کا الزامکانگریس کا بی جے پی پر غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کا الزام

یہ بھی پڑھیں:koli kabbaliga people قبائلی طبقے کا ایس ٹی درجے کا مطالبہ

کانگریس کا کہنا ہے کہ نفرت ،مذہب کے نام پر سیاست اور بلڈوزر کی سیاست سے ملک کا بھلا نہیں ہو سکتا ہے۔ یہ صرف لوگوں کو ڈرانے کے لئے کام آ سکتا ہے ۔

اس سلسلے میں کانگریس کے رہنما سدرامیہ نے برسر اقتدار بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا کہ برسات سے پریشان حال عام لوگوں کی پریشانی کو اب تک دور کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ہے ۔حکومت کی جانب سے ابھی تک انہیں کوئی معاوضہ نہیں دیا گیا. bjp launches Bulldozer Politics in Karnataka

Last Updated : Sep 21, 2022, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.