ETV Bharat / state

یدی یورپا نے کورونا کو شکست دی - وزیراعلی کرناٹک

یدی یورپا کی کورونا کی جانچ دوبارہ کی گئی، جس میں ان کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

یدی یورپانے کورونا کو شکست دی
یدی یورپانے کورونا کو شکست دی
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 8:37 PM IST

کرناٹک کے وزیراعلی بی ایس یدی یورپا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے انفیکشن سے نجات پاکر صحتیاب ہوچکے ہیں اور پیر کو انہیں اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔

یدی یورپنا کو کورونا سے متاثر ہونے کے بعد دس دن پہلے بنگلورو کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کو پھر سے یدی یورپا کی کورونا کی جانچ کی گئی جس میں ان کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے اور ان میں انفیکشن کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یدی یورپا اسپتال سے ہی اپنا پورا کام کررہے تھے اور ریاست کے مختلف اضلاع میں سیلاب سے پیداشدہ صورتحال پر نظر رکھ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک میں سیلاب کی وجہ سے کروڑوں کا نقصان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.