ETV Bharat / state

Lok Sabha Election 2023 ووٹر لسٹ میں نام درج کرانے کی گریجویٹس سے اپیل - Appeal to graduate to enter their names

کرناٹک کے ضلع بیدر کے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ کمشنر شیوکمار سیلاونت نے کہا کہ گریجویٹس اپنے نام ووٹر لسٹ میں جلد اور ضرور درج کرائیں۔ انہوں نے اپنے نام ووٹر لسٹ میں درج کرانے کی اپیل کی۔ Appeal for Registration of Names in Voter List

Lok Sabha Election 2023
Lok Sabha Election 2023
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 27, 2023, 1:14 PM IST

بیدر: اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ کمشنر بیدر شیو کمار سیلاونت نے کہا کہ کرناٹک ودھان پریشد نارتھ ایسٹ گریجویٹ حلقہ کی ووٹر لسٹ میں نام درج کرنے کا چھ نومبر آخری دن ہے۔ شمال مشرقی گریجویٹ ووٹر رجسٹریشن پر مختلف کالجوں کے پرنسپلز اور دیگر کے بشمول بلائے گئے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ ایم ایل سی انتخابات آنے والے ہیں، اس لیے جنہوں نے 01-11-2020 سے پہلے اپنی گریجویشن پاس کر لی ہے وہ فارم-18 پر کریں اور نارتھ ایسٹ گریجویٹ انتخابی فہرست میں اپنا نام درج کرائیں اور ایسے سرکاری ملازمین جنہوں نے ابھی تک اپنا نام درج نہیں کرایا ہے۔ وہ اپنا نام درج کروا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Gulbarga Muslim League ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج کی اپیل

2018 کے مطابق ضلع میں تقریباً 13 ہزار گریجویٹس نے نارتھ ایسٹ گریجویٹ الیکٹورل لسٹ میں اپنا نام درج کرایا ہے اور اس بار اب تک 5772 افراد نے اندراج کرایا ہے اور ضلع میں 20 ہزار گریجویٹس کو رجسٹر کرنے کا ہدف ہے۔ اس میٹنگ میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مہیش میگھنوار، محکمۂ خوراک اور شہری سپلائی کی ڈپٹی ڈائریکٹر سریکھا، الیکشن تحصیلدار گوپال، محکمۂ اقلیتی بہبود کے افسر اویناش ڈسٹرکٹ ایمپلائز یونین کے صدر راجیندر کمار اور مختلف کالجوں کے پرنسپل اور دیگر متعلقہ اہلکار موجود تھے۔ واضح رہے کہ قبل ازیں صدر انڈین یونین مسلم لیگ ضلع گلبرگہ مولانا محمد نوح نے بھی اپنے صحافتی بیان میں کہا تھا کہ الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کے سلسلہ میں ووٹر لسٹ میں نظر ثانی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے 18 سال سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان سے اپنا نام ووٹر لسٹ میں شامل کروا نے کی اپیل کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.