ETV Bharat / state

سورج گہن کے بعد ڈوبتے ہوئے سورج کا خوبصورت منظر

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 9:25 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع ہبلی دھارواڑ کے درمیان ایک ندی کے قریب سنہ 2019 کے آخری سورج گہن کے بعد شام میں ڈوبتے ہوئے سورج کا حسین منظر دیکھنے کو ملا۔

سورج گہن کے بعد ڈوبتے ہوئے سورج کا خوبصورت منظر
سورج گہن کے بعد ڈوبتے ہوئے سورج کا خوبصورت منظر

آج سال کے سب سے بڑے سورج گہن کے موقع پر ملک بھر میں مندروں میں پوجا تو گرجا گھروں میں عبادت کی گئیں اور وہیں مسلم طبقہ کی جانب سے بھی اس موقع پر نماز کسوف ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔

Intro:2019 کا ڈوبتا ہوا سورج گہن کا منظر

Body:ریاست کرناٹک کے ہبلی دھارواڑ کے درمیان ایک ندی کے قریب 2019کا سورج گہن ڈوبنے کا ایک منظر بہت ہی خوبصورت نظرا دیکھنے کو ملا. آج کے دن ملک بھر میں سورج گہن کے موقع پر مندرواور گیرجہ گھروں میں پوجا کی گئی ہے. اور دیگر مسلم مذاہب میں آج نفل نمازے بھی ادا کی گئی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.