ETV Bharat / state

شیواجی نگر ضمنی انتخابات: آئی ایم اے اور بنیادی سہولیات علاقہ کے بڑے مسائل - کرناٹک میں دسمبر 5 کو ضمنی انتخابات

کرناٹک میں دسمبر 5 کو ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ قریب آ رہی ہے بی جے پی اور ایس ڈی پی آئی میں براہ راست مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے.

شیواجی نگر ضمنی انتخابات: آئ. ایم. اے اور بنیادی سہولیات علاقہ کے بڑے مسائل
شیواجی نگر ضمنی انتخابات: آئ. ایم. اے اور بنیادی سہولیات علاقہ کے بڑے مسائل
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 11:58 PM IST

ریاست کی عوام اور خاص طور پر شیواجی نگر کی عوام حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہوئے آئی. ایم. اے دھوکہ دہی معاملے سے دوچار ہے۔ آئی ایم اے کے سرغنہ منصور خان کی جانب سے یہ الزام عائد کئے گئے ہیں کہ کانگریس کے سابق ایم ایل اے روشن بیگ نے آئی ایم اے سے 400 کروڑ روپے لئے ہیں اور نہیں لوٹائے اور شیواجی نگر کے کانگریس کے حالی امیدوار رضوان ارشد نے 18 کروڑ روپئے پچھلے پارلیمانی انتخابات کے دوران آئی ایم اے سے لئے ہیں.

حالانکہ کانگریس کی انتخابی مہم زوروں پر ہے لیکن حلقہ میں یہ بات عام ہوچکی ہے کہ کانگریس کے بیشتر لیڈران آئی ایم اے دھوکہ دہی کے معاملے میں ملوث ہیں اور مظلومین کے کروڑوں روپیوں سے اپنے ہاتھ دھوئے ہیں لہٰذا اب کانگریس یا کانگریس کے لیڈران سے انصاف کی کوئی امید نہیں کی جاسکتی.

شیواجی نگر ضمنی انتخابات: آئ. ایم. اے اور بنیادی سہولیات علاقہ کے بڑے مسائل
دوسری طرف ایس. ڈی. پی. آئی کی انتخابی مہم بھی زوروں پر ہے. چونکہ اس حلقہ میں ایس. ڈی. پی. آئی پہلی مرتبہ انتخابات لڑرہی ہے اور ایک بڑی طاقت کے طور پر دیکھی جارہی ہے عوام الناس اسے ایک متبادل پلیٹفارم کے طور پر قبول کررہے ہیں کہ حلقہ کے بنیادی مسائل کے علاوہ آئی ایم اے پونزی دھوکہ دہی کے مظلومین کو بھی یہ پارٹی جدوجہد کر انصاف دلاسکتی ہے اور خاطی سیاستدانوں کو سزا دلانے کی کوشش کرسکتی ہے.آج کانگریس و ایس ڈی پی آئی کی بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی اور ووٹرز کو لبھانے کی کوششیں کیں.انتخابی مہم کے دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے امیدوار رضوان ارشد نے اپنی جیت کی یقین دہانی کرائی جب کہ ایس. ڈی. پی. آئی کے امیدوار عبد الحنان نے بتایا کہ ان کے انتخابی میدان میں اترنے سے ووٹ تقسیم نہیں بلکہ متحد ہورہے ہیں اور وہ کامیابی سے محض چند قدم ہی دور ہیں۔

Intro:شیواجی نگر ضمنی انتخابات: آئ. ایم. اے اور بنیادی سہولیات علاقہ کے بڑے مسائل

Body:شیواجی نگر ضمنی انتخابات: آئ. ایم. اے اور بنیادی سہولیات علاقہ کے بڑے مسائل

شیواجی نگر ضمنی انتخابات: کانگریس پونزی اسکیمز کو روکنے میں ناکام، عوام متبادل کی تلاش میں

عوام کو دھوکہ دینے والے سابق ارکان اسمبلی کو عوام سبق سکھائیگی

بنگلور: دسمبر 5 کو کرناٹک میں ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں جیسے انتخابات کی تاریخ قریب آرہی ہے بی. جے. پی اور ایس. ڈی. پی. آئ میں براہ راست مقابلہ دیکھا جارہا ہے.

ساریے ریاست کی عوام اور خاص طور پر شیواجی نگر کی عوام حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہوئے آئ. ایم. اے دھوکہ دہی معاملے سے دوچار ہے. آئ. ایم. اے کے سرغنہ منصور خان کی جناب سے یہ الزام عائد کئے گئے ہیں کہ کانگریس کے سابق ایم. ایل. اے روشن بیگ نے آئ. ایم اے سے 400 کروڑ روپے لئے ہیں اور نہیں لوٹائے اور شیواجی نگر کے کانگریس کے حالی امیدوار رضوان ارشد نے 18 کروڑ روپئے پچھلے پارلیمانی انتخابات کے دوران آئ. ایم. اے سے لئے ہیں.

حالانکہ کانگریس کی انتخابی مہم زاروں پر ہے لیکن حلقہ میں یہ بات ععام ہوچکی ہے کہ کانگریس کے بیشتر لیڈران آئ. ایم. اے دھوکہ دہی کے معاملے میں ملوث ہیں اور مظلومین کے کروڑوں روپیوں سے اپنے ہاتھ دھوئے ہیں لہٰذا اب کانگریس یا کانگریس کے لیڈران سے انصاف کی کوئی امید نہیں کی جاسکتی.

دوسری طرف ایس. ڈی. پی. آی کی انتخابی مہم بھی زوروں پر ہے. چونکہ اس حلقہ میں ایس. ڈی. پی. آی پہلی مرتبہ انتخابات لڑرہی ہے اور ایک بڑی طاقت کے طور پر دیکھی جارہی ہے عوام الناس اسے ایک متبادل پلیٹفارم کے طور پر قبول کررہے ہیں کہ حلقہ کے بنیادی مسائل کے علاوہ آئ. اءم. اے پونزی دھوکہ دہی کے مظلومین کو بھی یہ پارٹی جدوجہد کر انصاف دلاسکتی ہے اور خاطی سیاستدانوں کو سزا دلانے کی کوشش کرسکتی ہے.

آج کانگریس و ایس. ڈی پی آی کی بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی اور ووٹرز کو لبھانے کی کوششیں کیں.

انتخابی مہم کے دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے امیدوار رضوان ارشد نے اپنی جیت کی یقین دہانی کرائی جب کہ ایس. ڈی. پی. آی کے امیدوار عبد الحنان نے بتایا کہ ان کے انتخابی میدان میں اترنے سے ووٹ تقسیم نہیں بلکہ متحد ہورہے ہیں اور وہی کامیابی کے نزدیک ہیں.

بائیٹس...
1. عبد الحنان، ایس. ڈی. پی آئ امیدوار، شیواجی نگر حلقہ
2. رضوان ارشد، کانگریس امیدوار، شیواجی نگر حلقہ
3. شمشاد بیگم، مقامی کارپوریٹر
4. شکیل احمد، مقامی کارپوریٹر

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.