ETV Bharat / state

کرناٹک: کووڈ کے41،664 نئے کیسز - Karnataka news

بنگلورو شہر میں ہفتے کے روز کورونا کے 13،402 نئے کیسز سامنےآئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ریاست میں 349 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

 بنگلور میں کوڈائڈ انفیکشن میں اچانک کمی، جب کہ کرناٹک میں 41،664 نئے انفیکشنز اور 349 اموات درج

author img

By

Published : May 16, 2021, 12:24 PM IST

محکمہ صحت کے بلیٹن کےمطابق ریاست میں ابھی تک کے کل کیسز 21،71،931 ہیں اور اموات کی تعداد 21،434 ہے۔

واضح رہے کہ دارالحکومت شہر بنگلورو میں گزشتہ جمعہ کے روز 14،316 اور جمعرات کو 15،191 نئے کیس رپورٹ ہوئے تھے اور پچھلے ہفتے کے آخر میں 20،000 سے زیادہ کیسز درج ہوئے تھے۔ جب کہ ہفتے کے روز 34،425 مریض صحتیاب ہونے کے بعد ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

15 مئی کی شام تک، ریاست میں مجموعی طور پر 21،71،931 کووڈ کے مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں 21،434 اموات اور 15،44،982 ڈسچارج افراد شامل ہیں۔اس طرح اب تک ریاست کرناٹک میں کل فعال کیسز کی تعداد 6،05،494 رہی۔

ریاست کے دیگر اضلاع میں کوویڈ کیسز حسب ذیل ہیں۔

محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق میسورو میں 2،489 کیسز درج ہویے ہیں، ہاسن ضلع میں 2،443 کیسز، تمکورو میں 2،302 کیسز، دکشن کنناڈا میں 1،787، بلاری میں 1،622 کیسز، بلگام میں 1،502 کیسز درج ہویے ییں۔

بنگلورو اربن ڈسٹرکٹ مثبت کیسز کی فہرست میں سرفہرست ہے جہاں کل 10،42،714 کیسز درج ہوئے ہیں اس کے بعد میسورو 1،10،316 اور تمکورو 79،341 ہیں۔

ڈسچارج ہونے والے مریضوں میں بھی بنگلورو اربن ضلع 6،66،582 کے ساتھ سرفہرست ہے، اس کے بعد میسورو 94،053 اور بلاری 54،112 ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 2،77،66،478 سیمپلز کے ٹیسٹس کئے جاچکے ہیں، جن میں سے صرف ہفتےکے روز ہی 1،18،345 ٹیسٹس کیے گئے۔

:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.