ETV Bharat / state

کرناٹک:کورونا وائرس کے 1598 نئے متاثرین، 20 کی موت - کرناٹک کی خبریں

ریاست میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2918525 ہوگئی ہے۔ فعال معاملات 336 کم ہوکر23930 ہوگئے ہیں۔

کرناٹک:کورونا وائرس کے 1598 نئے متاثرین، 20 کی موت

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 11:02 PM IST

کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 1598 نئے متاثرین سامنے آئے اور 20 افراد کی موت ہو گئی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کو ریاست میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2918525 ہوگئی ہے اور اموات کااعدادوشمار 36793 تک پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آندھرا پردیش: کورونا وائرس کے 2050 نئے متاثرین، 18 اموات

اسی عرصے میں 1914 لوگوں کے شفایاب ہونے سے انفیکشن سے پاک ہونے والوں کی تعداد 2857776 ہوگئی۔

ریاست میں فعال معاملات مزید 336 کم ہوکر23930 ہوگئے ہیں۔ کورونا معاملات کے لحاظ سے کرناٹک پورے ملک میں مہاراشٹر کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.