ETV Bharat / state

کرناٹک میں دسویں جماعت کے امتحانات جاری

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 10:20 AM IST

کرناٹک میں کورونا وائرس کے پیش نظر امتحانات مراکز کے دو سو میٹر کے آس پاس حکم امتناعی جاری کیا گیا ہے ۔

دس ویں جماعت کے امتحانات ،حکم امتناع جاری

کرناٹک میں آج 25 جون تا 4 جولائی تک دسویں جماعت کے امتحانات ضلع یادگیر کے 52 امتحانی مراکز میں منعقد کیے جارہے ہیں۔

امتحانات مراکز کے دو سو میٹر کے اطراف و اکناف علاقوں میں حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کرما راو نے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

25 جون تا 4 جولائی تک امتحانات ہوں گے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 'دفعہ 144 کے تحت حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے مذاکرا امتحانی مراکز کے لئے متعین عملہ، عہدے داران، اور طلباء کو چھوڑ کر دیگر افراد کے داخلے پر امتناع رہے گا۔''

انہوں نے مزید کہا کہ امتحانی مراکز میں طلبہ کو موبائل فونس، کتاب اور الیکٹرونکس اشیاء لانے پر امتناع لگایا گیا ہے اور امتحانی مراکز کے اطراف کے دکانیں، بک اسٹال، اور سابیر کیفے کو بند کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.