ETV Bharat / state

کملیش تیواری قتل معاملہ : شک کی بنیاد پر ایک گرفتار - کرناٹک گلبرگہ شہر کے سید تبریز حسینی

اطلاع کے مطابق 'ہندو مہاسبھا کے رہنما کملیش تیواری کے قتل معاملے میں شک کی بنیاد پر ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے سید تبریز حسینی نامی ایک نوجوان کو پولیس گھر سے گرفتار کر بنگلور لے گئی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 2:37 PM IST

اطلاع کے مطابق 'گلبرگہ شہر میں ایک سال پہلے نبی کا دعویٰ کر نے والے احمد عیسی کے قتل کے الزام میں تبریز پر مقدمہ درج تھا۔'

جانکاری کے مطابق 'اس مرتبہ اس نے اپنے فیس بک آئی ڈی سے ٹویٹ کرنے کی شک کی بنیاد پر رات 11 بجے پولیس اسے گرفتار کر بنگلور لے گئی۔'

واضح رہے کہ 2015 میں ہندو مہاسبھا رہنما کملیش تیواری نے پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے خلاف متنازع بیان دیا تھا۔ اس وقت اس معاملے پر کافی ہنگامہ برپا ہوا تھا، جس کے بعد کملیش تیواری کو متنازع بیان دینے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ فی الحال ضمانت پر تھا۔

الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنؤ بینچ نے حال ہی میں کملیش تیواری سے متعلق قومی سلامتی ایکٹ (راسوکا) کو ہٹا دیا تھا۔

Intro:Body:

Urdu desk 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.