ETV Bharat / state

Kalyan Karnataka Utsawa امرت مہا اتسو کے موقع پر وزیراعلیٰ بسوراج بومائی نے پرچم کشائی کی - وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی

گلبرگہ میں کلیان کرناٹک امرت مہا اتسو کے موقع پر وزیراعلیٰ بسوراج بومائی نے پرچم کشائی کی.اس موقع پر وزیراعلیٰ نے Kalyan Karnataka Utsawaمتعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ۔

امرت مہا اتسو کے موقع پر وزیراعلیٰ بسوراج بومائی نے پرچم کشائی کی

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 1:22 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کلیان کرناٹک امرت مہا اتسو کے موقع پر وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی نے پرچم کشائی کی.اس موقع پر وزیراعلیٰ نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ۔Kalyan Karnataka Utsawa,CM Bommai Hoist Flag Hoisting In Gulbarga

امرت مہا اتسو کے موقع پر وزیراعلیٰ بسوراج بومائی نے پرچم کشائی کی

پولیس پریڈگراونڈ میں پرچم کشائی کی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بسواج بومائی نے کہاکہ ریاست کرناٹک میں ترقیاتی کاموں کی رفتار دوسری تریاستوں کے مقابلے کہیں زیادہ ہے۔ہماری ریاست میں ترقیاتی کاموں کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے اور کامیابی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی نے کہاکہ گلبرگہ، بیدار یادگیری،ریچور اور دیگر اضلاع حیدر آباد کرناٹک علاقے میں آتے ہیں ۔یہاں کے تعلیمی،معاشی ترقی کے لئے ریاستی حکومت نے کئ ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Rail projects بومئی نے ریل پروجیکٹس کو لیکر کیرالہ کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کیا

انہوں نے کہاکہ ریاست کے تمام اضلاع کی ترقی کے لئے تمام سیاسی رہنماوں اور افسران کا بھی تعاون ہونا بہت ضروری ہے ۔ریاست کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب خواتين اور نوجوانوں کی ترقی کے لئے گرام سطح پر استری شکتی، یووا شکتی تنظیموں کی بہت جلد مالی امداد فراہم کی جائے گی ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی کے علاوہ بی جے پی کے تمام ارکان اسمبلی اور اعلیٰ حکام موجود تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.