ETV Bharat / state

گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو تہنیت پیش کی گئی - کرناٹک کی خبریں

گلبرگہ شہر کے دو پولیس اہلکار حسن باشاہ اور کیشو برادر کی بہترین خدمات پر انھیں سی ایم گولڈمیڈل سے نوازا گیا۔

گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو تہنیت پیش کی گئی

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 2:56 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع کے جیلان آباد عوامی اتحاد تنظیم کی جانب سے گلبرگہ شہرکے دو پولیس اہلکاروں کو تہنیت پیش کی گئی۔ ان دو پولیس افسران نے کرناٹک چیف منسٹر گولڈمیڈل حاصل کیا ہے۔

گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو تہنیت پیش کی گئی

اس موقع پر سماجی کارکن نوشاد علی نے کہا یہ بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ گلبرگہ شہر کے دو پولیس نوجوان حسن باشاہ اور کیشو برادر کی خدمات پر انھیں سی ایم گولڈمیڈل ملا ہے.۔انھوں نے گلبرگہ شہر کا نام روشن کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک میں دسمبر تک اسکول نہ کھولنے کی سفارش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.