ETV Bharat / state

گلبرگہ: غیر قانونی واٹر پلانٹ کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی - کرناٹک کی خبریں

گلبرگہ میں بغیر لائسنس کے غیر قانونی طور پر واٹر پلانٹ چلانے والے تین پلانٹ کو کارپوریشن انتظامیہ نے سیل کردیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 11:53 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کئی افراد نے بغیر لائسنس کے واٹر پلانٹ نصب کیا ہے اور یہ افراد بلا خوف و خطر اپنا کاروبار کررہے ہیں۔

اس ضمن میں گلبرگہ سٹی کارپوریشن کمشنر اسنیہال لوکھنڈے نے آر آر نگر کے تین واٹر پلانٹ کے خلاف کارروئی کرتے ہوئے انھیں سیل کردیا۔

غیر قانونی واٹر پلانٹ کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی

اس تعلق سے کمشنر اسنیہال لوکھنڈے نے بتایا کہ گلبرگہ میں بہت سے ایسے واٹر پلانٹ ہیں جو غیر قانونی طور پر جاری ہے اور محکمۂ رسد و خوراک کی اجازت کے بغیر لوگوں کو پانی سپلائی کررہے ہیں۔

انھوں نے سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے بھی اپنے واٹر پلانٹ کو رجسٹر نہیں کرایا ہے یا لائسنس حاصل نہیں کیا ہے وہ جلد از جلد دونوں کام کرائیں ورنہ ان کے بھی پلاںٹ کو کارپوریشن کی جانب سے سیل کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.