ETV Bharat / state

کورونا وائرس: خاتون اسپتال سے ڈسچارج - گلبرگہ:کورناوائرس سے متاثرہ 46 سالہ خاتون کا کامیاب اسپتال سے ڈسچارج

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 46 سالہ خاتون کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ وہ اب صحتیاب ہو چکی ہیں۔

گلبرگہ:کورناوائرس سے متاثرہ 46 سالہ خاتون اسپتال سے ڈسچارج

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 10:24 PM IST

گلبرگہ کی رہنے والی کورونا وائرس سے متاثرہ 46 سالہ خاتون صحتیاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوئی ہے۔

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورونا وائرس کے ذریعے ملک بھر میں سب سے پہلے ایک 76 سالہ بزرگ محمد حسین صدیقی کا 10 مارچ کو انتقال ہوا تھا۔

گلبرگہ:کورناوائرس سے متاثرہ 46 سالہ خاتون اسپتال سے ڈسچارج

ان کی 46 سالہ صاحبزادی اسی مرض میں مبتلا ہو گئی تھی۔ انہیں 12 مارچ کو ای ایس آئی اسپتال کے خضوصی وارڈ میں رکھا گیا تھا۔

اب وہ پوری طرح سے صحت یاب ہوچکی ہیں اور ان کے خون، تھوک کے نمونے کی جانچ سے معلوم ہوا ہے کہ ان کے اندار کورونا کے کوئی اثرات موجود نہیں ہیں۔

یہ رپورٹ ملنے پر ای ایس آئی اسپتال گلبرگہ سے آج ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔اس بات کی اطلاع ڈپٹی کمشنر گلبرگہ شرت نے پرس نوٹ جاری کر تے ہوئے کہا۔

مذکورہ بالا قاضی محمد حسین صدیقی کے 63 سالہ خاندانی ڈاکٹر فہیم الدین بھی کرونا سے متاثر ہوگے تھے ۔اور انھیں بھی ای ایس آئی اسپتال اسپتال میں شریک کروایا گیاہے ۔

ان کی حالت مستحکم ہے ۔ایک دوروز میں ان کے تعلق سے بھی ٹیسٹ رپورٹس ملنے کی توقع ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ گلبرگہ ضلع بھر میں 30 مارچ تک بشمول تین کرونا وائرس کے متاثر ین کے جملہ 101 افراد کے خون وتھوک کے نمونوں کے کورناوائرس کے ضمن میں جانچ کی گئی ہے ۔

ان میں سے 86 کے نتائج منفی نکلے ہیں۔جب کہ مابقی کی جانچ جاری ہے ۔دو معاملوں کی تکنیکی وجوہات کے سبب جانچ مکمل نہیں ہوسکی ہے۔

گلبرگہ ضلع بھر میں کورناوائرس کے مریضوں کے رابطہ اول میں آئے ہوئے 99 افراد اور رابط دوم میں آئے ہوئے 388 افراد کا پتہ چلا ہے۔

اس کے علاوہ بیرونی ممالک سے آئے ہوئے 487 افراد میں سے 206 قرنطینہ میں رکھے گے ہیں۔اور ان کی صحت وتندرستی پر نگاہ رکھی جارہی ہے ۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.