ETV Bharat / state

Naseer Ahmed joins BJP: داونگیرے کانگریس لیڈر سی آر نصیر احمد نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی - کرناٹک داونگیرے

کرناٹک کے داونگیرے سے تعلق رکھنے والی جانی مانی شخصیت کانگریس لیڈر سی آر نصیر احمد نے بی جے پی کے رکن پارلیمان جی ایم سدیشورہ و دیگر لیڈران کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی. Naseer Ahmed joins BJP

سی. آر نصیر احمد
سی. آر نصیر احمد
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 2:08 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے داونگیرے سے تعلق رکھنے والی جانی مانی شخصیت کانگریس لیڈر سی آر نصیر احمد نے بی جے پی کے رکن پارلیمان جی ایم سدیشورہ و دیگر لیڈران کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی. اس موقع پر سی آر نصیر احمد نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ گزشتہ 32 سالوں سے کانگریس پارٹی میں رہے اور اب تبدیلی کی خواہش کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی کا دامن تھاما ہے. نصیر احمد نے کہا کہ اقلیتی طبقات کو سبھی پارٹیوں میں رہ کر قوم و ملت کے کام کرنے کی ضرورت ہے. انہوں نے بتایا کہ وہ اقلیتی طبقات و سماج میں دبے کچلے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے سرگرم رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں. اس موقع پر نصیر احمد نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈران کا شکریہ ادا کیا. Naseer Ahmed joins BJP

ویڈیو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.