ETV Bharat / state

بنگلور: مسلم میئر کا مطالبہ

ریاست کرناٹک کے بنگلور شہر میں مسلم کارپوریٹرزکے ایک وفد نے وزیر برائے اقلیتی بہبود ضمیر احمد خان سے ملاقات کی اورمختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

ضمیر احمد خان
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 2:46 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 4:30 PM IST

ضمیر احمد سے ملاقات کے دوران کارپوریٹرز نے دو اہم مسائل پر بات چیت کی۔ انہوں نے آئی ایم اے کمپنی میں حلال سرمایہ کاری کے نام پربڑے پیمانے پر ہونے والی دھوکہ دہی اور بنگلورمیونسپل کارپوریشن میں اس بارمسلم نمائندے کو میئر بنانے کے تعلق سے گفتگو کی۔

ضمیر احمد خان

واضح رہے کہ 15 برس قبل ممتاز بیگم نامی خاتون نے میئر کا عہدہ سمبھالا تھا، تب سے آج تک یہ عہدہ مسلمان کو نہیں مل سکا لیکن اب اس بات کی پرزور کوشش کی جارہی ہے کہ عام زمرے میں ایک مسلم نمائندے کو میئر بنایا جائے۔

اس موقع پر 16 مسلم کارپوریٹرز نے ضمیر احمد خان سے ملاقات کی اور مسلم نمائندے کو میئر بنانے کی تجویز پیش کی اوران سے وزیراعلیٰ و دیگر رہنماؤں کو اعتماد میں لے کرایک مسلم نمائندے کو میئر کا عہدہ دینے کی کوشش کرنے پر زور دیا۔

ان کارپوریٹرزکا تعلق کانگریس پارٹی، جے ڈی ایس اور ایس ڈی پی آئی سے ہیں۔

Intro:بی. بی. ایم. پی کارپوریشن میں مسلم کو میئر کا عہدہ دیا جائے

Body:بی. بی. ایم. پی کارپوریشن میں مسلم کو میئر کا عہدہ دیا جائے

بنگلور: آئ. ایم. اے کمپنی کے کل کاروبار کی بنیاد رہی جو کہ منصور خان نے ماثر طور پر اسلامی سرمایہ کاری اور حلال کے نام پر کیا گیا جس سے عوام الناس مرعوب ہوئے اور اپنی زندگی بھر کی بچت اس کمپنی میں سرمایہ کاری کی. اس معاملہ میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ شہر بنگلور کے کئی جید علماء نے بھی نہ صرف اس کاروبار بلکہ منصور خان کی تائید کی، جس کی وجہ سے مسلمانوں می‌ مزید بھروسہ جگا.

اب یہ معاملہ طول پکڑرہا ہے اور مظلوموں میں بے اطمینانی و اضتراب بڑھرہا ہے. اس سلسلے میں شہر بنگلور کے مسلم کارپوریٹر نے وزیر برائے اقلیتی بہبود ضمیر احمد خان سے ملاقات کی اور اپنے علاقوں میں لوگوں کی سرمایہ کاری کے متعلق اپنی تشویش کا اظہار کیا. ضمیر احمد سے ملاقات کے دوران کارپوریٹر حضرات نے دو اہم موضوعات پر بات چیت کی. ایک آئ. ایم. اے کے حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہوئے بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی اور دوسرا کارپوریشن میں اس بار مسلم کو میئر بنانے کے متعلق.

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر برائے اقلیتی بہبود ضمیر احمد خان نے مفرور منصور خان سے جزباتی انداز میں التجاء کی کہ وہ لوٹ آئے اور مظلوم و غریبوں کا روپیہ لوٹائے.

شواجی نگر کے مقامی ذرائع کے مطابق آئ. ایم. اے کا مفرور سرغنہ محمد منصور خان سالوں پہلے مچھلی بیچنے والا تھا اور پھر یہ انڈے بیچنے والی دکان بھی چلاتا تھا. اور اب یہ ہوا ہے کہ اس سرغنہ نے ہزارہا کروڑ روپیوں کا گھوٹالہ کر فرار ہو کا ہے.

فلحال ریاستی حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی ایس. آی. ٹی اس معاملہ میں جانچ کر رہی ہے اور تازہ معلومات کے مطابق محمد منصور خان اپنے اہل خانہ و ماں و بہن بہنوئی مع بچوں کے دبئی بھاگ گیا ہے. اس بیچ شہر کے دو معروف ایڈووکیٹس نے اس معاملہ کی جانچ و مظلومین کے سرمایہ کو واپس دلوانے کی نیت سے پی. آی. ایل ہائی کورٹ میں درج کرائی ہے.

------------------------------

بنگلورو کارپوریشن میں میئر کے عہدہ مسلم کو دیا جائے:
کارپوریٹر حضرات کی وزیر ضمیر احمد خان سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ میئر کے عہدہ کو ایک مسلم کو دیا جائے.

واضح رہے کہ 15 سال قبل ایک موقع ملا تھا کہ جب ممتاز بیگم نامی خاتون نے میئر کا عہدہ سمبھالا تھا، تب سے آج تک حالات سازگار نہ ہوسکے تھے کہ مسلم اس عہدہ کو پاسکے. لیکن اب اس بات کی پرزور کوشش کی جارہی ہے کہ جنرل کیٹیگری میں ایک مسلم کو میئر بنایا جائے.

اس موقع پر کل 16 مسلم کارپوریٹر نے ضمیر احمد خان سے ملاقات کی اور مسلم میئر کی مانگ رکھی کہ وہ وزیر اعلیٰ و دیگر لیڈران کو اعتماد میں لیکر ایک مسلم کو میئر کا عہدہ دیا جائے. یہ کارپوریٹرس کانگریس، جے. ڈی. ایس اور ایس. ڈی. پی. آی سے تعلق رکھنے والے ہیں.

بائیٹس...
1. ضمیر احمد خان، وزیر برائے اقلیتی بہبود، اوقاف و حج
2. عبد المجید، رہنما برسر اقتدار پارٹی، بی. بی. ایم. پی (کارپوریشن)

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 4:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.