ETV Bharat / state

شبانہ مشعل راہ ہے

دسویں جماعت کی طالبہ، شبانہ بیگم موسم گرما میں شہر یادگیر کہ ذاکر چوک پر گاڑی پر گنے کا جوس بنا کر فروخت کرتی ہیں۔

شبانہ اپنی دکان پر
author img

By

Published : May 15, 2019, 12:05 AM IST

شبانہ 15 برس کی دسویں جماعت کی طالبہ ہے جو اپنے گھر کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے شدید گرمی میں محنت و مشقت کرتی ہے۔

کوئی بھی کام چھوٹا نہیں ہوتا

آج جو لوگ بے روزگاری کی دہائی دیتے ہیں ان کے لیے شبانہ مشعل راہ ہے۔

اس کے اس کام میں مدد کے لیے اس کی ماں شمیم بیگم اور چھوٹا بھائی داؤد بھی کبھی کبھی اس کا ساتھ ہوتے ہیں۔

شبانہ کی محنت اور کام کرنے کے جذبے سے کافی لوگ متاثر ہوتے ہیں اور کثیر تعداد میں اس کی دکان پر آتے ہیں۔

Intro:Body:

seraj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.