ETV Bharat / state

دستور کے تحفظ کے لیے مسلمان قربانی دینے کو تیار - جوائنٹ ایکشم کمیٹی کے ذمہ داران

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بتایا کہ وہ چند دنوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عدالت عظمیٰ میں 2 پیٹیشن دائر کریں گے اور دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر بنگلور میں بھی 24 گھنٹے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کریں گے۔

دستور کے تحفظ کے لیے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 10:35 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی زوردارمخالفت کی۔

دستور کے تحفظ کے لیے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار
دستور کے تحفظ کے لیے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران نے کہا کہ یہ متنازع قوانین صرف مسلم مخالف نہیں بلکہ تمام مذاہب کے باشندوں کے لیے نقصاندہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ان قوانین کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج جاری ہے اور تقریباً سبھی ریاستوں میں عوام اس کے خلاف سڑکوں پر ہے۔

دستور کے تحفظ کے لیے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار
دستور کے تحفظ کے لیے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بتایا کہ وہ چند دنوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عدالت عظمیٰ میں 2 پیٹیشن دائر کریں گے اور دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر بنگلور میں بھی 24 گھنٹے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کریں گے۔

دستور کے تحفظ کے لیے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار

اس موقع پر دانشوران و علماء کرام نے بتایا کہ 'شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک تحریک شروع کی گئی ہے اور یہ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ ان متنازع قوانین کو منسوخ نہیں کیا جاتا اور ساتھ ہی اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ اس تحریک کی کامیابی کے لیے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔

Intro:دستور کے تحفظ کے لئے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار

Body:دستور کے تحفظ کے لئے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار

بنگلور: آج ای. ٹی. وی بھارت سے خصوصی ملاقات کرتے ہوئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمیداران نے بتایا کہ مرکز میں برسر اقتدار بی جے پی کی حکومت کا نافذ کردہ شہریت ترمیمی، این آر سی اور این پی آر کالے قوانین ہیں اور دستور مخالف ہیں. انہوں نے کہا کہ یہ قوانین صرف مسلم مخالف نہیں بلکہ تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے باشندوں کے خلاف ہیں.

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمیداران کہتے ہیں کہ ان قوانین کی خلاف ورزی میں سراپا ملک احتجاج میں سرگرم ہے. ملک کے ہر گاؤں، ہر شہر بلکہ گلی گلی میں بچے بوڈھے طلباء سبھی ان دستور مخالف قوانین کے متعلق جان چکے ہیں اور احتجاجی مظاہرے کر خلاف ورزی کر رہے ہیں.

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بتایا کہ وہ چند دنوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عدالت عظمیٰ میں 2 پیٹیشن دائر کرینگے اور دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر بنگلور میں بھی 24 گھنٹے احتجاجی مظاہرے کا احتمام کرینگے.

اس موقع پر اس بات کو کھل کر دانشوران و علماء کرام نے بتایا کہ شہریت تعمیمی قانون و دیگر این. آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک تحریک چھیڈی گئی ہے اور یہ اس وقت تک جاری رہیگی جب تک کہ ان کالے قوانین کو منسوخ نہیں کیا جاتا اور ساتھ ہی اس بات کو بھی زور دیا گیا کہ اس تحریک کی کامیابی کے لئے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہیں.

بائیٹس...
1. عبد السعود عبد القادر، کنوینر، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
2. ڈاکٹر سعد بیلگام، صدر، جماعت اسلامی ہند، کرناٹک
3. مولانا شبیر ندوی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
4. مولانا وحید الدین خان، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

Note... All 4 personalities are core members of JAC Karnataka

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.